اگر کل پورا شہر کراچی بھی سیل ہو جائے مارچ تو ہوگا ، سنیوں نکلو اپنے گھروں سے مسئلہ ناموسِ رسال�� و ناموسِ اہلبیت کا ہے
مفتی صاحب کو گرفتار کر لیا گیا ہے💔
اطلاع
شیخ رشید جیسا سیاستدان جو ہمشہ فوج کی حمایت کرتا آرہا ہے,
باجواہ اور پھر عاصم منیر کے دور میں شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ وفا نبھا کر ثابت کردیا, کہ عاصم منیر اور باجواہ دونوں ہی بدترین ڈیکٹیٹر ہے!!
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کہنا چاہتا ہوں کہ بہت دیر ہو چکی، اب احتساب ہو جانا چاہیے، ملک کے غداروں، کرپشن کرنے والوں، کمیشن لینے والوں اسمبلی کے گیٹ پر لٹکا دینا چاہیے۔ آپ مصلحت پسندی کا شکار نہ ہوں، ہم ساتھ دیں گے، ایم کیو ایم ایم این اے سید وسیم حسین
شاہد خٹک نے خطرے کی گھنٹی بجادی🚨
عمران خان کدھر ہے ہمیں تو نہیں پتہ اس رات کہا پمز ہسپتال لے گئے ادھر میں گیا ادھر نہیں تھے ، پھر کہا شفا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ادھر بھی نہیں تھے اس لئے ہمیں کیا پتہ عمران خان کدھر ہے 🤬
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں ��م توڑ گئی ہے 💔
میں کچھ عرصہ خالد خورشید کے پاس گلگت بلتستان اور پھر زمان پارک قاسم اور سلیمان کے کمرے میں رہا۔ عمران خان نے سیکیورٹی کے لوگوں کو یہ کہا کہ اس کو کارکنان کے پاس کیمپس میں بھی مت جانے دو اور پھر ایک تسبیح، کجھوریں اور بلٹ پروف جیکٹ دے کر وہاں سے روانہ کیا گیا، مراد سعید
دس مئی کو جب سپریم کورٹ نے عمران خان کی رہائی کا حکم دیا تو عاصم منیر اور مریم نواز کی فوج نے باہر کچے کے ڈاکوں کی طرح فائرنگ شروع کر دی اور تین گھنٹے تک عمران خان کو سپریم کورٹ کے احاطے میں قید رکھا
عاصم منیر نے اس فوج کو شریف خاندان کی لونڈیا بنا دیا ہے
پاکستان میں عمران خان کے بغیر ��یاست کا تصور ناممکن ہے، اور پی ٹی آئی کا تصور قطعی ناممکن ہے عمران خان کے بغیر۔۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عمران خان کو سائیڈ لائن کردیا جائے گا، منظر سے ہٹا دیا جائے گا تو یہ اسکی بیوقوفی ہے۔
عمران خان پاکستان کی سیاست کا واحد محور ہے ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم آخری دم تک اس کے ساتھ وفا نبھائیں گے۔ عمران خان کے ساتھ پاکستانی قوم کھڑی ہے۔
ہم پاکستان کے مزدور، کسان، اور ہر طبقے کو کہتے ہیں عمران خان کی رہائی میں تمہاری آزادی ہے آؤ ہمارا ساتھ دو، تاریخ گواہ ہے عوام کے ریلے کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، ظلم جتنا بڑھ جائے جیت حق اور سچ کی ہوتی ہے۔ @salmanAraja
ایک طرف اقرار الحسن کہتا ہے کہ وردی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے،دوسری طرف کہہ رہا ہے آرمی چیف کی ریاست میں یہ سب ہو رہا ہے،آرمی چیف 22 ویں گریڈ کا آفیسر ہے جو کہ سیکٹری آف ڈیفنس کو رپورٹنگ ہوتا ہے
یہ وڈیو ریکارڈ پر رہے گی،جس دن وقت بدلہ یہ دم چھلا اسی افسر سے انشااللہ معافی مانگے گا
بی بی سی سے منسلک سئنیر صحافی محمد حنیف کا کہنا ہے کہ جیل میں تو سارے پاکستانی سیاستدان جاتے ہیں لیکن عمران خان وہ پہلا سیاستدان ہے جس نے اپنے رہائی کے لئے جرنیلوں سے ڈیل کرنے سے صاف انکار کیا ہے
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)