خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بحالی، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور صوبے کی ترقی و خوشحالی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ��مارے عوام، پاک فوج، پولیس اور سکیورٹی اداروں نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ اب ضروری ہے کہ قومی مفاد اور عوامی تحفظ کو مقدم رکھتے ہوئے تمام قوتیں متحد ہوں، سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھیں اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پائیدار امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ ایک پُرامن، مستحکم اور خوشحال خیبر پختونخوا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ 🇵🇰
#Pakistan #KhyberPakhtunkhwa #PeaceAndStability
Pride of #Nagarparkar, #Tharparkar Pride of the Kolhi Community❤️🥰❤️
Three talented daughters of Nagarparkar are pursuing their dreams through higher education abroad, making their community proud.
🌟 Sonia Kolhi is pursuing her PhD at Sichuan University in Chengdu, China.
🌟 Dr. Chandrika Kumari is pursuing her medical studies in Debrecen, Hungary.
🌟 Lata Kolhi is pursuing a degree in Computer Science at Black Sea University in Georgia.
Education is the key to empowerment, and these daughters are shining examples of what determination and opportunity can achieve❤️
#WomenEmpowermen @BakhtawarBZ@AseefaBZ
Deeply saddened by the tragic derailment of the Rehman Baba Express near Multan. Heartfelt condolences to the bereaved families and prayers for the injured.
A thorough, transparent inquiry must establish the cause and fix responsibility. Passenger safety cannot be compromised.
@PakrailPK@RailwaysGovPk
#RehmanBabaExpress #PakistanRailways #RailwaySafety
It is always a pleasure meeting Adi Faryal Talpur Sahiba @FaryalTalpurPk I deeply admire her steadfast commitment to the fight against drugs and her tireless efforts to create greater awareness about this growing challenge. Her dedication to protecting our youth and strengthening our society deserves the highest appreciation.
The destruction of the potohari agricultural belt at the hands of private socities is a tragedy. @MaryamNSharif CM sahiba pl buy back the land before the destruction is complete and convert it back to th fields they once were.
قومیں صرف ہتھیاروں کی طاقت سے عظیم نہیں بنتی۔ قومیں اس وقت عظیم بنتی ہیں جب وہ اپنے عوام کو امید دیتی ہیں، نوجوانوں کو موقع دیتی ہیں، مزدوروں کو عزت دیتی ہے اور غریبوں کو سہارا دیتی ہے۔
آج جب دنیا امن کی طرف قدم بڑھا رہی ہے تو پاکستان کو ترقی کی طرف قدم بڑھانا ہوگا۔
@BBhuttoZardari
"میں گلگت بلتستان کے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو واضح اکثریت کے ساتھ 11 نشستوں پر کامیاب کرایا اور گلگت بلتستان کے ہر ڈویژن سے ہمار�� نمائندوں کو منتخب کیا۔
اس انتخابی مہم کے دوران عوام نے مجھے اور بی بی ��صفہ بھٹو زرداری کو یہ احساس دلایا کہ گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان بسنے والے لوگ آج بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے، عوامی سیاست اور جمہوری اقدار سے اپنی وفاداری نبھا رہے ہیں۔
یہ کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی اور گلگت بلتستان کے عوام کے درمیان تین نسلوں پر محیط مضبوط اور تاریخی رشتے کا مظہر ہے۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
حکومت عوام کو بتائے کہ آخر کب پاکستان کے عوام آئی ایم ایف کے شکنجے سے نکلیں گے؟
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں رکنِ قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کا حکومت سے اہم سوال۔
@ShahNafisa
Home, title deed, bank account = all in the name of the woman of the household. She can never be forcibly removed & maintains financial security. This is how you empower women. This is #PPP ♥️🖤💚 https://t.co/NvvsGVgtmh
نادیہ صاحبہ، beware the sky is always open … آپ بھی جانتی ہیں کہ آپ کے #عمران_خان guilty ہیں، تو دعا میں انصاف نہیں بلکہ مغفرت مانگنا زیادہ مناسب ہوگا۔
اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کے @ImranKhanPTI کے ہمارے #پاکستان، تمام #پاکستانیوں خصوصاً اُن پاکستانیوں کے خلاف، جنہیں سیاسی انتقام اور ذاتی عناد کی وجہ سے مسلسل unfair طور پر نشانہ بنایا گیا، جن میں میں خود بھی شامل ہوں، کیے گئے ہر anti-humanity اور anti-state فیصلے، ہر anti-state بیان، ہر anti-state اقدام، ہر evil act، ہر unfair act، ہر بدنیتی اور اُن کے anti-state اور evil نتائج و نقصانات کو انصاف کے مطابق black and white میں ناپ تول دیا، اور مذہب کے نام پر کیے گئے استعمال کا بھی divine احتساب ہو گیا، تو یقیناً ہماری عدالتوں سے وہ نتیجہ نہیں آئے گا جس کی آپ سب @PTIofficial کے لوگ توقع کر رہے ہیں۔
ریاستیں جذبات سے نہیں، اصولوں سے چلتی ہیں۔ عدالتیں نعروں سے نہیں، شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کرتی ہیں۔ اور کسی کو بھی ایمان کو سیاست کی ڈھال نہیں بنانا چاہیے۔
بہتر یہی ہوگا کہ ہم سب اپنے اور دوسروں کے لیے مغفرت کی دعا کریں، اور اُن کے لیے بھی جن سے deliberate غلطیاں اور ناانصافیاں سرزد ہوئیں، کیونکہ قومیں انتقام سے نہیں بلکہ بصیرت، اعتدال اور قانون کی بالادستی سے مضبوط ہوتی ہیں۔
تاریخ شور کو نہی��، اعمال اور کردار کو یاد رکھتی ہے 💯✌️
#ہماری_ریڈلائن_پاکستان_تھا_ہے_اور_رہے_گا
#پاکستان_زندہ_باد
#پاکستان_فوج_زندہ_باد
#پاکستان_عدلیہ_زندہ_باد 🇵🇰
✨����🏻💫
قیادت کوئی شے نہیں جسے تلاش کیا جائے یا جسے محض تشہیر کے زور پر واحد آپشن سمجھ کر قبول کر لیا جائے؛ یہ منصفانہ اور راست باز عمل کی صورت میں ظاہر ہونے والی اہلیت ہے، جسے باشعور قوم پہچانتی ہے اور پھر اس کی حمایت کرتی ہے۔
قیادت کی حمایت نعروں، تقریروں یا چمکتی ہوئی نمائش سے نہیں ہوتی، بلکہ اُن اقدامات سے ہوتی ہے جو بطور انسان آپ کے اصولوں سے ہم آہنگ ہوں، آپ کی زندگی کو بہتر بنائیں، اور اُس ریاست کے طویل مدتی مفاد کو مضبوط کریں جس کے آپ شہری ہیں۔ تالیاں وقتی ہوتی ہیں، فیصلے تاریخ پر نقش چھوڑتے ہیں۔
اگر موجودہ قیادت خود اور اُس کے نمائندوں کی کارکردگی شہری اور صرف ایک صوبے نہیں بلکہ پوری ریاست کے مفاد میں ہو تو ساتھ دیجیے؛ اور اگر کوئی اپنے سیاسی کیریئر کو مضبوط کرنے کے لیے وقتی ریلیف اور عارضی سیاسی فیصلے کر رہا ہ�� تو ایسی قیادت سے حمایت واپس لے لیجیے۔ سیاست کی اصل سادگی بھی یہی ہے اور اصول بھی یہی۔
حقیقی قیادت وہ ہے جو مقبولیت نہیں بلکہ ذمہ داری کا بوجھ اٹھائے؛ جو وقتی سیاسی فائدے سے بلند ہو کر نظام کو درست کرے، غلطیوں کو تسلیم کرے اور انہیں سدھارے، اور اداروں کو مضبوط بنائے۔ نہ الفاظ معیار ہیں، نہ بیانیے۔ معیار صرف منصفانہ اور راست باز عمل ہے۔
ادا @Stephen74993300 💐
🤲 آمین Bless you & your Family
#ہماری_ریڈلائن_پاکستان_تھا_ہے_اور_رہے_گا
#پاکستان_زندہ_باد
#پاکستان_فوج_زندہ_باد
#پاکستان_عدلیہ_زندہ_باد 🇵🇰
✨👸🏻💫