اگر بچے کے فیل ہونے کی سزا استاد کو دی جائے، تو پھر علاقے میں جرائم کی ذمہ داری تھانیدار، امن و امان کی خرابی کی ذمہ داری متعلقہ حکام، مریض کے انتقال کی ذمہ داری ڈاکٹر اور لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری متعلقہ ادارے پر بھی عائد ہونی چاہیے۔اور یہ سلسلہ اسی طرح قائم رہنا چاہیے۔
کیمروں کو ساتھ لے کر بھی کیا پڑھانا ہے۔ ہمارے وزیر تعلیم اگر اتنے ہی تعلیم سے تعلق رکھتے ہیں تو اپنے حلقے کے کسی بھی دیہی سکول میں پورا سال 9 ویں کلاس کو پڑھائیں اور سال بعد اپنا رزلٹ سب کے سامنے رکھ دیں۔
@fawadchaudhry پنجاب کے سرکاری ملازمین سے واپس لی گئی مراعات: لیو انکیشمنٹ ختم, گریجویٹی نہ ہونے کے برابر,پینشن میں نصف کٹوتی,سابقہ پینشن اضافے ختم,فیملی پینشن ختم دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کی ملازمت ختم, گروپ انشورنس اور بینولنٹ فنڈ کی رقم ضبط,نئے ملازمین کا سب کچھ ختم
ان حضرت کو کوئی بتائے گا اکثر ہائی سکولوں میں ایس ٹی آئی ہیں ہی نہیں۔۔۔
جہاں ہیں وہاں ہیڈز انہیں بورڈ کلاسز کے پیریڈ اس ڈر سے نہیں دیتے کہ کیا پتہ یہ کل ہوں نہ ہوں۔۔۔۔
پتہ نہیں کون سی انا آڑے آتی ہے یہ تسلیم کرنے میں کہ کریڈٹ اساتذہ کا ہے۔۔۔
چلیں جی افسر مجاج ہیں کرنے دیں۔۔
ہماری پیاری وزیر اعلی محترمہ مریم نواز صاحبہ کے مطابق تعلیم کےلئےاساتذہ کو اور صحت کے ملازمیں کو تنخو دین کے پیسے نہیں لیکن آتی بڑی افسران کی فوج پالنے کے لئے پیشہ ہے۔ واہ کیسی اچھی انتظامی صلاح رکھتی ہیں۔
CM Maryam Nawaz Priorities;
While the country faces a severe financial crunch and millions of kids remain out of school, priorities are entirely misplaced. The recent S&GAD notification greenlighting 101 new BS-17 AAC posts doesn't just add salaries—it brings a massive wave of extra expenses: luxury vehicle convoys, protocol staff, and heavy security details. Meanwhile, public education and healthcare are being outsourced. How is this administrative bloat sustainable? More taxes?
#Punjab #Governance #EconomicCrisis #Priorities
کے پی کے(KPK) کی حکومت ڈر گئی اور اراکین اسمبلی کی مراعات کا بل واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ داد دیجئے پنجاب کی حکومت کو جو اتنے بڑے احتجاجی مظاہروں کے باوجود اپنے تمام فیصلوں پر ڈٹی ہوئی ہے چاہے وہ ارکان کی مراعات ہوں یا سرکاری ملازمین کے استحصالی بل ہوں۔
@najamwalikhan جناب آپ کا کہنا بجا ہے کہ اساتذہ فرشتے نہیں ہیں اور نہ ہی ہمارا ایسا کوئی دعوٰی ہے۔ وزیر تعلیم کے پاس کوئی ایسے شواہد تھے تو وہ ان لوگوں کے خلاف کارروائی کرتے۔خدا نے انہیں اتنا بڑا منصب دیا ہے اور اختیار بھی۔وہ اسے استعمال کرتے نا کہ سوشل میڈیا پر ایسے بیانات داغتے۔