ایران شدید ترین حملوں کی زد میں ہے لیکن اس کے باوجود ایرانی عوام چھپی نہیں بلکہ سڑکوں پر نکل کر اپنے رہبر آیت اللہ خامنہ ای کا انتقام لینے کا مطالبہ کررہی ہے
ایران جیسی بہادر قوم کو شکست دینا ناممکن
ہے.
سب سے زیادہ دکھ تو اپنے ملک پر ہے، وہ کدھر ہے ہمارا وزیراعظم جو دو دفعہ اس(ڈونلڈ ٹرمپ ) کو ایوارڈ دے رہا تھا، شرم کرے، ڈوب مرے،وہ کل بھی عربوں کو فون کررہا تھا، شرم اس کو نہیں آتی کہ ادھر بھی فون کر لے، اسلام آباد میں مظاہرین کی وزیراعظم شہباز شریف پر سخت تنقید
آج سے عمران خان کا مکمل بائیکاٹ، اس نے پانچ نسلیں تباہ کر دیں: پہلی۔۔ نواز شریف کی نسل، دوسری۔۔ زرداری کی نسل، تیسری۔۔ فضل الرحمن کی نسل، چوتھی۔۔ باچا خان کی نسل، پانچویں۔۔ اس کی نسل، جسے یہ سب پڑھ کر غصہ آ رہا ہے۔ خالد انعم
@khaledanam1#imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مجھے ہے حکمِ اذاں، لا الہ الا اللہ۔
پاکستان تحریک انصاف کے قائدین و کارکنان نے پنڈی ہاؤس میں مشن حکمِ اذاں کے تحت اذان و دعا کا اہتمام کیا۔
یہ عوام کی آواز ہے جو پاکستان کی سالمیت اور ظلم و جبر کے خاتمے کی گواہی دیتی ہے۔ ✊🇵🇰�