وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ آئی جی پنجاب ڈی جی آئی ایس پی آر اور ایم این اے اسامہ
اشفاق سرور صاحب سے اپیل ہے افضال گل عباسی کو انصاف دلایا جائے اور مری پولیس میں شامل کالی بھیڑوں کو سزا دی جائے
@MaryamNSharif
"مریم نواز شریف "
“تمہارے لیے ہر دن خوشیوں
بھرا ہو، جنم دن کی بہت بہت مبارکباد۔”
May every day be full of happiness for you, many many happy returns of the day.
#HBDCMMARYAM@MaryamNSharif
🚨🚨
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ۔۔۔ قصرِ یمامہ پہنچنے پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا ۔۔۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تجارت اور کاروباری معاملات کو فروغ دینے کے حوالے سے گفتگو کی ۔۔۔
🚨🚨
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ۔۔۔ قصرِ یمامہ پہنچنے پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا ۔۔۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تجارت اور کاروباری معاملات کو فروغ د��نے کے حوالے سے گفتگو کی ۔۔۔
ہمایوں خالد فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب کی جانب سے ضلع لودھراں کے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں سردی سے بچاؤ کے لیے ونٹر پیکجز کی تقسیم
#Lodhran#WinterPackages
Alhumdu lillah
جرائم کے مؤثر خاتمے کے لیے انہوں نے کرائم کنٹرول ڈیش بورڈ (CCD) متعارف کرایا ایک جامع اور نتیجہ خیز نظام جو پنجاب میں قانون کی عملداری کو نئی سمت دے رہا ہے۔ ⚖
@MaryamNSharif