#اسرائیل کے فضائی حملے میں #غزة کے اس نوجوان کی ماں اور بہن شہید ہو گئے، ملبے سے نکلنے کے بعد نوجوان نے کہا ہم ہیرو ہیں، ہم غزہ کے رہنے والے ہیں،، نتن یاہو یاد رکھنا میں اپنی شہید ماں اور بہن کے خون کا بدلہ ضرور لوں گا
بھارتی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اس سلسلے میں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کے اقدامات کو برقراررکھا ہے۔ آرٹیکل 370 ایک عارضی انتظام ہے: چیف جسٹس آف انڈیا۔
(کشمیریوں کے لیے یوم سیاہ)
القسام بریگیڈز ترجمان ابو عبیدہ:
🔴 مذاکرات کے بغیر کوئی بھی یرغمالی رہا نہیں کیا جائے گا۔
ابو عبیدہ کا کہنا تھا کہ فوجی طاقت سے اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہیں کروایا جاسکتا، مذاکرات کے بغیر کوئی یرغمالی رہا نہیں ہوگا۔
💔🇵🇸 Ziad Yaseen (13 years old) from Gaza was shot by an Israeli sniper. The bullets caused his skin to strip.
Doctors at the European Hospital said they have never seen such injuries and cannot know what kind of weapons were used to inflict such wounds.
اور امریکہ میں یہ نوبت اب آئی ہوئی ہے، #غزة نے بلاشبہ پانسے پلٹ دیے
__
ایک ٹرک کے پیچھے عبارت لکھی ہے:
صحت کے لیے بجٹ نہیں؟
سوری! اصل میں اسرائیل کو اربوں ڈالر دینے پڑ رہے ہیں نا بچوں پر بمباری کی خاطر!!!
خان یونس میں گھسنے والی صہیونی فوج کی سپلائی لائن مجاہدین نے کاٹ دی - زمینی راستے منقطع - صہیونی فوج مجاہدین کے گھیرے میں آ گئی، جہازوں سے لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے پر مجبور
جرمنی کی #اسرائیل کی حمایت، جرمن شہری کا کہنا ہے مجھے جرمن ہونے پر شرمندگی ہے، #غزة کے ساتھ اظہار یک جہتی کے مظاہرے میں جرمن شہری نے احتجاجاً اپنا پاسپورٹ بھی پھاڑ دیا