جو کل کراچی کے بچوں کے مستقبل کے لیے کھڑا تھا۔
آج نیپرا کی بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف کراچی کے عوام کے لیے اکیلا لڑ رہا ہے۔ ۔
حافظ نعیم الرحمن بجلی کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے نیپرا کی سماعت میں شریک ہیں
#HafizNaeemurRehman#KElectricMafia
جماعت اسلامی کےمنتخب کونسل محمد حبیب کا جنازہ حکومت اورپورے نظام سے سوال کر رہا ہے کہ ان کا قصور کیا تھا؟ حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr@KarachiJamaat@TrendsJip
سید ابو الاعلی مودودی کو
مسئلہ قادیانیت کتاب لکھنے پر فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی سید ابو الاعلی مودودی اور جماعت اسلامی کی جدوجہد رنگ لائی 7 ستمبر 1974 کو قومی اسمبلی نے قادیانیت کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا
#jamaat_e_islami_pak#7september1974
یو پی تا ڈسکو موڑ روڈ کی گرین بیلٹ پے اہل محلہ *ذیشان بھائی* اور *خالد بھائی* کے تعاون سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا جس میں چیئرمین یو سی 12 جناب *عظیم انور* صاحب وائس چیئرمین *شہزاد صدیقی* صاحب اور وارڈ کونسلر *معاذ ودود* بھائی نے حصہ لیا۔
*یو سی 12 کلیانہ نیو کراچی ٹاؤن*
کسی بھی تعلیمی ادارے کا لوگو وی سی یا انتظامیہ کی ملکیت نہیں بلکہ پورے ادارے کی ملکیت ہوتا ہے طلباء اساتذہ اور ادارے کے ملازمین اس کو استعمال کر سکتے ہیں یہ ان کا قانونی حق ہے
#dawood_university
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن جناب *محمد یوسف* صاحب کی ہدایت پر چیئرمین یو سی 12 *عظیم انور* صاحب کی نگرانی میں رحمانیہ پارک سیکٹر Rehabilitation 11A کا کام تیزی سے جاری ہے انشاءاللہ جلد عوام کے لیے پارک کو کھول دیا جائے گا
@KarachiJamaat@NaeemRehmanEngr@M_YousufJI
جماعت اسلامی کے یو سی چیئرمین *جناب عظیم انور صاحب* اور ان کی ٹیم کی درخواست پر چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن جناب
*محمد یوسف صاحب* نے یو سی 12 کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔۔
یو سی چیئرمین *عظیم انور* صاحب نے یو سی 12 کے مسائل کے حوالے سے ٹاؤن چیئرمین اور ان کی ٹیم کو آگاہ کیا۔
نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ جناب *ممتاز حسین سہتو صاحب*۔۔
چیئرمین یو سی 12 کلیانہ جناب *عظیم انور بھائی* جماعت اسلامی علاقہ الہدی حلقہ باب الاسلام کے تحت ہونے والے تقریبا جشن ازادی میں ڈسکو موڈ سٹاپ پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔۔
#14August2023#14August_JashneAzadi#Pakistan
جہاں اس معصوم بچے کو اپنی ماں کو گالیاں پڑتے دیکھ کر افسوس ہوا وہاں اس بات پر خوشی بھی ہوئی کہ اس نے زومبیز کے بہکانے کے باوجود جذبات پر قابو رکھتے ہوئے اپنی والدہ کو سہارا دیا اور بہادری سے انکے آگے ڈھال بنا رہا حنا پرویز
بٹ نے اپنے بیٹے کی بہترین تربیت کی ہے
@hinaparvezbutt