Jalse gah ma hafiz naeem ki amad hum hafiz shahab ko karachi ane par mubarak bd pesh krte ha
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
حافظ نعیم نے نعرہ لگایا کہ "بدل دو نظام" ہر وزیر کہنے لگا "نظام فیل ہوچکا" حکومت کا تختہ اُلٹنے والا ہے
JI Dharna | Hafiz Naeem |
Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
دھرنا پانچواں دن پنجاب وزیر اعلی ہائوس اور تمام گورنرز ہائوسز پر جاری ہے۔
مطالبہ ایک ہی ہے پیٹرول سستا کرو ورنہ مزاحمت جاری رہے گی۔۔۔
Hafiz Naeem
JI Dharna
Bhatta Levy NaManzoor
#LevyKoKhatamKro
آج کا پیغام صاف اور واضح ہے: عوام کو لوٹنے کا دور اب ختم ہوا! جماعت اسلامی چاروں صوبوں میں عوامی حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے۔ اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر آج ہی اس جدوجہد کا حصہ بنیں!
✊ نہ جھکے ہیں، نہ جھکیں گے!
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
سکتہ ٹوٹ چکا ہے، خاموشی ختم ہو چکی ہے! جب عوام سڑکوں پر اترتے ہیں تو ایوانوں کے در و دیوار کانپ اٹھتے ہیں۔ پیٹرولیم لیوی کا ظالمانہ فیصلہ واپس لو، ورنہ عوام کا سمندر تمہیں بہا لے جائے گا!
💥 جاگو عوام جاگو!
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
حکمرانو سن لو! یہ صرف دھرنا نہیں، بیدار قوم کا غیض و غضب ہے۔ کراچی سے لے کر خیبر تک، جماعت اسلامی غریب اور متوسط طبقے کا مقدمہ لڑ رہی ہے۔ حق ہمارا، جدوجہد ہماری!
📢 آواز اٹھاؤ، حاکمِ وقت کو جھکاؤ!
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
ہم نہ تھکنے والے ہیں اور نہ ہی پیچھے ہٹنے والے! عوام پر پیٹرول لیوی کا جو بم گرایا گیا ہے، اسے واپس کروا کے ہی دم لیں گے۔ آج کی محنت کل سے زیادہ اور آواز پہلے سے دگنی بلند ہوگی!🔥
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
پیٹرول پر من مانے ٹیکسوں کا ظلم اب مزید قبول نہیں! قوم سڑکوں پر ہے اور حافظ نعیم الرحمن کراچی سے گرجنے والے ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ غریب کا خون چوسنے والے حکمرانوں کو ان کی حد بتائی جائے۔
✊ جدوجہد تیز ہو!
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
@murtazawahab1 Town chairman muhammad yousuf bhai saaf nazar a rhy ha vedio ma or ap jhoot bol rhy khuda ka khoof kre yaha town Chairman abi tk gattar k pani ma khare ho kr sb apni nazar k samne kam krwa rhy ha or ek ap ha mayor ha bhale qabza kr k banye lekn kuch tw sharam kre
@murtazawahab1 Shame on you qabza mayor murtuza wahab shahab kesy gande log ha ap log allah k khoof se dare sari zindgi is duniya ma ni rehna ek din marna b ha mar k allah ko kiya mu dekhye gye