Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو جیل میں اتنی سختی، گندگی میں رکھا گیا ہے کہ 10 لوگ ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے شہید ہو گئے، میرے والد کا وزن بھی کم ہوا ہے، گرمی ناقابل برداشت اور تازہ ہوا کا بھی انتظام نہیں، ایسی کہانیاں ہیں کہ سن کر بھی خوف آتا ہے۔ قاسم خان
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
اب عمران خان کے کیسز سننے پڑیں گے ، اس کو رہا کرنا ہوگا ، تماشہ بہت ہوگیا ، ہم آپ کو الٹی میٹم دیتے ہیں ۔انصاف نہیں کر سکتے تو کرسیاں چھوڑ دو
#ShameOnJudges
Big News via @DanielJHannan
“There will be a debate in the House of Lords on Thursday (March 26, 2026) on the continuing detention of Imran Khan. Whichever party you support, it is outrageous to incarcerate a man for two and a half years.”
#CrueltyAgainstKhanOnEid
عمران خان کی اپنے بچوں سے آج گُفتگو۔۔۔
مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا
عمران خان🔥🔥
میرا اللہ کی ذات پ�� کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا۔ عمران خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سک��ن کریں
#Pakistan #ImranKhan
" ہم سمجھتے تھے فوج زیادہ مہذب ہوگی، مگر حقیقت اس کے برعکس نکلی۔
کوٹ لکھپت میں پولیس نے ملٹری قیدیوں کو ہمدردی دکھائی، جبکہ ملٹری انٹیلیجنس اور فوج کا رویہ سخت ظالمانہ تھا۔
اب سچ سامنے آیا ہے۔ ہمیں اب کسی سے ڈرنا نہیں ہے " نورین خانم
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه#CrueltyAgainstKhanOnEid
🚨🚨🚨 اہم خبر
خبر یہ ہے کہ کرسیاں بھی بچانی ہے عیاشی بھی برقرار رکھنی ہے عمران خان کو جیل میں بھی رکھنا ہے اور عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے بھی لگانا ہے
عید کے بعد اس حکمت عملی پر کام شروع ہو جائے گا
نوٹ : اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے اجازت مل گئی-- صرف عوام کو بے وقوف بنانے کی حد تک
اس سے بڑی دکھ اور پریشانی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ پانچویا عید ہے جو ہم بھائی کے بغیر گزار رہے ہیں عیدیں تو ہوتی رہتی ہیں اصل مسئلہ عمران خان کی صحت کا ہے!
ہمیں بہت پریشانی ہے بہت تشویش ہے یہ لوگ ہمارے ساتھ بہت ظلم کررہے ہیں حالانکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ آپ کی ملاقات کروائی جائے گی لیکن افسوس یہاں عدالتوں کی کوئی نہیں سن رہا۔ عید کے بعد پارٹی اور وزیراعلی سہیل آفریدی نے تحریک ��روع کرنے کا کہا ہے انشااللہ اس کا نتیجہ نکلے گا۔ پانچویں عید ہے جو ہم بھائی کے بغیر گزار رہے ہیں عیدیں تو ہوتی رہتی ہیں اصل مسئلہ عمران خان کی صحت کا ہے“۔
نورین خانم
Imran Khan’s sisters have ended their sit-in;
Even today, they were not allowed to meet Imran Khan, press conference 🚨
"Imran Khan’s eye is being deliberately damaged. We are taking the matter to the Supreme Court" @Aleema_KhanPK@MattOBranain#ImranKhanMedicallyHostage
🚨ڈاکٹر عظمیٰ خان: اب ایک ہی راستہ نظر آتا ہے مزاحمت!
اور مزاحمت کرنی پڑے گی، اور بڑی aggressive کرنی پڑے گی ۔
جب میں آخری بار عمران خان سے ملی تھی تو انہوں نے ہمیں یہی کہا تھا: کہ” عاصم منیر مجھے مارنا چاہتا ہے۔ “ یقین ہو گیاہے کہ وہ یہ کرنا چاہتا ہے۔ اب پی ٹی آئی کے پاس کوئی اور چارہ نہیں ہے سڑکوں پر نکلنا ہو گا شدید مزاحمت کرنی ہوگی۔ اس سارے نظام کو ختم کرنا ہو گا۔
پریشانی یہ ہے کہ بیماری انہوں نے بتا دی اور یہ بھی مان لیا کہ علاج کروارہے لیکن چھپا کیوں رہے ہیں ؟ ایسا کیا ہے جو چھپایا جارہا ؟ ستائیسویں ترامیم کے بعد عدالتیں ختم ہو گئی ہیں ۔ڈبل بینچ کا فیصلہ تھا کہ ملاقات کروائی جائے لیکن کیا ہوا آج بھی کسی نے نہیں ملاقات کروائی ۔
She is right. They have done something irreversible to Imran Khan and don’t want anyone to see it. There is no other explanation as to why he hasn’t been allowed to meet his family or lawyers in so long.