@enkidureborn مشکل وقت گزر گیا لیکن آپ نے اس کی قیمت ادا کی ایسے ہی مجھے یقین ہے کہ یہ مارشل، ٹڈا، پلاسٹکی مائی، مخنث، فرعون کی ممی، کنیزیں وغیرہ سب گزر جائیں گے ،لیکن لیکن اس کی قیمت کیا ہوگی ؟؟؟
ٹکڑوں میں بٹی اس وطن کی لاش ؟
اغیار کے قدموں تلے سسکتا محکوم پاکستان؟
یا بھوک میں لٹتی عصمتیں
@enkidureborn یہ جیو کی نااہلی نہیں بلکہ وہ تھوک ہے جو جیو نے کسی بےگناہ اور اس کی بیوی کی کردار کشی کرتے ہوئے تھوکا اور قدرت نے جیو کو وہی تھوکا ہوا تھوک چاٹنے پر مجبور کردیا
Karma
@enkidureborn میرے نزدیک حقیقی آزادی جب صاحبزادہ نواب ملک محمد رئیس خان ، بشیرے نائی کے مدمقابل الیکشن لڑنے سے ہچکچائے کہ ظمانت ضبط ہو جانی ہے
حالانکہ عمران خان بھی اپنے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں بشیرے نائی کی جگہ نوابزادوں صاحبزادوں پہ ہی بھروسہ کیے رہے
@enkidureborn@Iftikha82103678 پی ٹی آئی ،تحریک لبیک، کشمیری بھی شہید ،مختلف واقعات میں جاں بحق ہونے والے فوجی بھی شہید
مینوں لگدا پاویں اتے جا کے وی لڑائی شروع ہو جائے
@pakistanwalli زندگی میں پہلی مرتبہ پہاڑی کشمیری اور میدانی کشمیری کی اصلاح بھی آپ سے ہی سنی ہے میں کشمیری مہاجر ہوں اور ان مخصوص 12 نشستوں کا ووٹر بھی اور میں یہ پسند کروں گا کہ ان نشستوں کو ختم کیا جائے تاکہ ان نشستوں کے زریعے پچھتر سال سے آزاد کشمیر میں ہونے والی فوجی نقب زنی کا خاتمہ ہو سکے
@pakistanwalli جی او صوبیدارا
پاکستان والی آمنہ شیخ
یعنی پہاڑیے اور کشمیری علیحدہ علیحدہ قومیت ہیں لہذٰا اس احتجاج کو پہاڑی احتجاج سمجھا جائے کشمیری نہیں
کون ہیں یہ لوگ ،کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ
پھدو بارہ جماعت فیل
@JimmyVirkk@Rouf1778 اور تینوں اقتدار کے لالچ میں اقتدار کی غلام گردشوں میں اپنوں کے ہی ہاتھوں قتل ہوے
ان میں کوئی شہید نہیں ، کوئی باوقار انداز میں موت کا سامنا نہ کر سکا
@iqrarulhassan سوکھی ٹانگوں والے ٹٹیولے
یہ تیرے بس کا کام نہیں ، ہمت ہوتی تو اصل ذمے داران کا نام لیتا نہ کہ کٹھ پتلیوں پہ تنقید کرتا
لے اصل ذمہ داروں کا نام ، پتہ چلے تیرے حوصلے کا
تیرے لیے Lol پنجابی والا
@enkidureborn کمشنر صاحب آپ شاید ملک سے باہر رہتے ہیں اگر یہاں ہوتے تو لوگوں کی آنکھوں میں وحشت چھلکتی آپ کو بھی نظر آجاتی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو فوجیوں کو دیکھ سیلوٹ کرنے لگ جاتے تھے فوجی ترانے سن کر ان کی آنکھوں میں نمی در آتی ۔ چار سال صرف چار سال اور یہ مافیا اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا ہے