سانحہ زیارت پر وہ دھرنا ابھی بھی جاری ہے جس کی سارے الیکٹرانک میڈیا پر خبر چلا دی گئی تھی کہ وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے تسلیاں دیکر اور وعدے کر کے دھرنا ختم کروا دیا ہے۔
یہ جھوٹ بھی وہ بولتے ہیں جو اسی وقت پکڑا جائے۔
عمران خان کے دور میں سنیٹ چلانے کا خرچہ 5 ارب اب 10 ارب ہے قومی اسمبلی کا خرچہ 8 ارب اب 17 ارب اس بجٹ میں رکھا گیا ہے
ایک صوبہ Kp وہاں صرف بجٹ Pti کے ورکرز نے نہیں بڑھنے دیا ورنہ انھوں نے تباہی پھیر دینی تھی
عمران خان نے ورکر کی تربیت ایسی کی وہ کھڑا ہوجاتا ہے
عمران ریاض خان
ایکس پہ زلفیں سنوارتے تشریف لاتے ہیں،
آیتیں لکھتے ہیں یا عسکری نوٹنکیاں کرتے ہیں،
اور پھر “دبے پاؤں” نکل لیتے ہیں!
یاد ہے ووٹ کس کے نام پہ اور کیوں دیے گئے تھے آپ کو؟
@Ali_MuhammadPTI
بریکنگ نیوز 🚨لانگ مارچ نہیں کرنے دیں گے رانا ثناء اللّٰه اس بیان پر کشمیری رہنما خواجہ مہران کا جواب۔ رانا ثناء کو دھو ڈالا 🔥🔥
بڑی مچھوں والے بندر تمہارے باپ کا ملک ہے تم کہتے ہو میں لانگ مارچ نہیں کرنے دوں گا۔ ہم تمہارا ایسا حشر کریں گے کہ تم زندگی بھر یاد کرو گے۔ مونچھوں سے پکڑ کر تمہیں لتر ماریں گے۔ آؤ جرات ہے تو ہمیں روک کے دیکھاؤ۔
علی محمد خان اس دن ایکسپوز ہوگیا تھا جب یہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد کہتا وہ ہشاش بشاش ہیں لیکن اصلیت یہ نکلی کہ خان کا اخبار بھی بند تھا اور کان میں انفیکشن تھا
یہ حرامی بک چکا ہے اسے کل رات پنڈی میں نتھ ڈالوائی کی رسم ادا کی گئی
جس طرح ایران کی مدد کو کوئی نہیں آیا وہ جیت گیے ایسے ہی عمران خان کی مدد کے لیے بھی پارٹی سمیت سب غائب وہ بھی جیت جائے گا۔ ۔۔۔انشالله
اب کمپرومائزڈ قیادت علیمہ خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرے گی۔ انہیں چاہیے کہ کے پی میں رہیں وہاں سے گرفتار کریں تاکہ سب کو پتہ چلے
🚨🚨اس وقت امریکہ آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی جزیروں پر بمباری کر رہا ہے۔
اس بمباری میں قطر میں موجود "العدید" ائربیس سے فیول دینے والے جہاز "ٹینکرز" امریکی جہازوں کو ایندھن دے ریے ہیں۔
یہ وہی قطر ہے جو چار دن پہکے ثالثی کر رہا تھا۔ اور پھر ایران کے پیسے بھی ایران کو نہ دے سکا کیونکہ امریکہ نے منع کر دیا تھا۔ اب قطر ایران پر حملے میں معاونت کر رہا ہے۔
جب ایران کی جوابی کاروائی ہوئی تو قطری بھی روئیں گے اور پاکستان میں ان کے خود ساختہ پٹواری اور ملواڑی ٹائپ سپورٹرز بھی۔
اس دلے کو کرنل نے میسج کیا ہو گا کہ اور کوئ تو بچا نہیں چل تو ہی باریک واردات ڈال اور علیمہ خان کے خلاف کوئ بحث چھیڑ ، اس پر اور اس سے ملتے جلتے ہر دلے پر لعنت جو کرنیلوں کا دلال بنا ہوا ۔۔۔
شہباز شریف ایران کا معاہدہ کروا رہے ہیں ان کو کشمیر نظر نہیں آ رہا کہتے تو ہیں کشمیر ان کی شہ رگ ہے لیکن یہ شہ رگ ان کو تب یاد آتی ہے جب گلے میں ہڈی پھنس رہی ہوتی ہے یہاں کی عوام سے پتا تو کریں کس حال میں جی رہے ہیں ایک ماہ سے بچوں کا اسکول بند ہے کھانا بند ہے کتنی مشکل سے لوگ زندگی گزار رہے ہیں
میڈیا صرف جھوٹ بول رہا ہے یہاں کے حالات کافی مشکل ہیں
میں صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں زندگی اور موت الله کے ہاتھ میں ہے ابھی جو تم لوگ فرعون بنے بیٹھے ہونا عہدوں پر یہ بھی یاد رکھو فرعون کا کیا انجام ہوا تھا
ردا جمشید