بریکنگ نیوز 🚨جرمن چینل DW نے عمران خان پر اہم ترین رپورٹ جاری کردی 🔥🔥
عمران خان نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے۔ وہ کہتے ہیں، مجھے یہ ڈر ہے کہ میں جیل سے زندہ باہر نہی نکلوں گا، مجھے قتل کردیا جائے گا۔ مجھے انصاف دیا جائے۔ عمران خان بار بار انصاف مانگ رہے ہیں لیکن پاکستان کی عدالتیں اسے انصاف فراہم کرنے کی بجائے طاقتور شخصیات کی بات مان کر انکے پریشر میں آکر خاموش بیٹھے ہیں۔ یقیناً یہ مجرمانہ غفلت ہے۔
عمران خان کے گھر کا دروازہ کرین سے توڑا، پرویز الہی کے گھر کے دروازے پر بکتر بند ماری، آج مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ سیل ہو رہی ہے۔ جو سوچ رہے ہیں ہم" یہ، وہ، سب" کر کے بچ جائیں گے، نہیں آہستہ آہستہ
زمان پارک گھر کی ایک تصویر
مولانا فضل الرحمان کے خاندان کی خواتین کو گھر سے نکال کر گھر کو سِیل کرنا انتہائی بیہودہ حرکت ہے
چونکہ شکوک و شبہات کے سائے ختم نہیں ہوئے ہیں لہذا امید یہی ہے کہ اس میں کوئی ملی بھگت نہیں ہے بلکہ فسطائیت کا نیا باب شروع ہوا ہے
باقی باتیں چھوڑیں جی ایچ کیو جس حلقے میں آتا وہاں عالمی مبصرین اور کیمروں کی موجودگی میں ریفرینڈم کروالیں کہ 9 مئی عمران خان نے کیا یا عاصم منیر نے جو ہار جائے اسے پھانسی لگادیں لیکن الیکشن 8 فروری والا نہیں ہوگا بلکہ صاف شفاف کیمروں اور پورٹرز کی موجودگی میں پولنگ اور گنتی ہوگی
پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نے سیاسی سطح پر
یا انصاف لائرز فورم نے کسی عدالتی سطح پر
26 نومبر کے اصل مجرموں کا نام لیا ؟ یا اصل مجرموں کے خلاف کوئی رپورٹ کوئی پٹیشن فائل کی ؟
عمران دور حکومت میں مولانا فضل الرحمان نے پشور موڑ پر دھرنا دیا احسن اقبال، خواجہ آصف، صفدر اعوان اور دیگر وہاں جا جا کر سیلفیاں بناتے رہے اب یہ لوگ مولانا کو پشانتے ہی نہیں
محسن نقوی نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا آپ گورنر راج لگوانا چاہتے تھے ؟ فہد شہباز ۔۔
گھٹیا لوگوں کی گھٹیا باتیں میرے ساتھ نہ کیا کرو یہ بہت گھٹیا قسم کی باتیں ہیں یہ ان کی اپنی ذہنیت ہے ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
اپ کو جب عدالت میں پیش ہونے کا کہا گیا تو اپ ایک تاریخ میں بھی پیش نہ ہوئے عدالت نے شہداء کا کیس خارج کر دیا اسی سلسلے میں جب اپ کی رہائش گاہ پر ہماری اپ سے ملاقات ہوئی تو اپ کے یہ الفاظ تھے کہ اپ کا ہی بھائی شہید نہیں ہوا اور بھی بہت ہیں شریک جرم نہ ہوتے تو مقبری کرتے ہم اپنے شہداء کو خود انصاف دلوائیں گے انشاءاللہ
مولانا کو احتجاج میں سرکار کی جانب سے جتنی سہولیات مل رہی ہیں، نا کوئی چھاپے، گولی ، لاٹھی ،پولیس، دہشتگردی کی FIRs کچھ بھی نہیں
مولانا کے پاس اگر سٹریٹ پاور ہوتی تو اب تک لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آتے لیکن مولانا تو فارغ پروجیکٹ نکلا
انشاءاللہ جب بھی ملک میں ائین اور قانون ائے گا تو سانعہ ڈی چوکی تحقیقات ہوں گی تو ساری عمر جیل میں سڑنے کے لیے حسن ایوب کے لیے اس کا یہ ٹویٹ ہی کافی ہے