Tayyaba’s tweet raises some very simple but difficult questions: How many Pakistanis grasp that a father can’t be held responsible for the opinions and actions of his adult sons and daughters? And Punishing your blood relatives for your opinions and actions is sign of a medieval society?
میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔
میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔
میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔
میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔
اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
مریم نواز نے نیشنل سائبر کرائم کو اپنے اوپر ہی پرچہ کروانے کا کہہ دیا کہ جو نعرے لگوائے تھے، یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے والے ان پر پرچہ کروانے کو کہہ رہیں ہیں
🤣🤣
مریم نواز نے ایکس پر NCCIA کو طیبہ راجا کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا صرف اس لیے کہ طیبہ نے مریم نواز کی ایک پرانی ویڈیو اپلوڈ کر دی ! لوگوں کو تھانوں میں بلا کر عورتوں سے چپیڑیں مروانے والی خود ایک عورت کو ایسے اُٹھوانا چاہتی ہے ! ادارے مریم کی ٹویٹ پر ناچتے ہیں !
اسٹیبلشمنٹ ایک دفعہ پھر 1980 کی گھٹیا سیاست کی طرف جہاں محترمہ کی ویڈیو تصویریں گرانے سے معاملہ شروع ہوا اور آج مولانا فضل الرحمان کی شلوار کے بعد اب ان کے بیٹے کے گھر تک یہ لوگ پہنچ گئے ہیں۔ ابھی تک ان گھٹیا لوگوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
ہیرو کو رلانے کی خواہش حامد میر اور اسکے ہینڈلرز کی بہت پرانی خواہش ہے لیکن ہیرو کو رلانے کی یہ خواہش پاکستان کو بہت مہنگی پڑی ہے کیونکہ ہیرو تو رونے والا نہیں ہے وہ جان ہتھیلی پہ رکھ کے ڈٹ کے کھڑا ہے لیکن حامد میر کے ہینڈلرز اب بھی ہیرو کو روتا دیکھنے کیلئے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجارہے ہیں
مگر پاکستانی کنٹرولڈ کشمیر کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے! یہاں تو چیف منسٹرز ہی گم ہو جاتے ہیں! میر صاحب آپ ویسے ہر طرف کھیلتے ہیں! آج سے چند سال پہلے تک لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آیا - اب ان کی آنکھیں کھل گئی ہیں!
میر صاحب یہ کس اعتبار سے نااہل حکومت تھی؟ معاشی اعتبار سے ؟ دہشتگردی کے حوالے سے ؟ عوامی اعتماد کے لحاظ سے ؟
اگر وہ تاریخ کی نااہل ترین حکومت تھی تو موجودہ حکومت کے بارے میں آپ کے خیالات ہیں؟ کبھی دیکھے نہیں۔
بیریئر ہٹانے پر عام شہری کو 10 سال کی سزا سنا دی جاتی ہے،جبکہ دوسری طرف طاقت کے زعم میں دھت فوجی یونیورسٹی میں گھس کر طلباء پر سیدھی گولیاں چلاتا ہے اور نظام خاموش تماشائی بنا رہتا ہے
یہ ہے اس ملک کا دوہرا معیار جہاں قانون صرف عام آدمی کو دبانے کے لیے ہے اور طاقتور کو کھلی چھوٹ، شرم آنی چاہیے ایسے فرسودہ نظام پر۔۔
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔
لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨افسوسناک خبر آگئی 😭💔
قوم کے سامنے اپنے بھائی کی خاطر زار و قطار رونے والی نورین خان سینے میں تکلیف کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی ہسپتال منتقل۔ طبعیت انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ فیملی کو ملاقات بھی نہیں کرنے دے رہے۔
فوج اس وقت خودکشی کے رستے پہ چل رہی ہے اور فوج کی خود کشی پاکستان کی بھی تباہی ہوگی جو لوگ اس وقت فوج کی اندھی تقلید کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ جو بھی ہو فوج کا ساتھ دو وہ اصل میں فوج اور پاکستان دونوں سے دشمنی کر رہے ہیں کڑوا سچ بولنے والا آپکا اصل دوست ہوتا ہے!
🇵🇰 Imran Khan's last sister still outside prison has a warning: if anyone claims he's cut a deal with the government, DON'T believe it.
Rubina Khan says her brother has been held in total isolation since December 2, 2025, while her 3 sisters sit behind bars.
With deal rumors swirling, she says it would be "very convenient" for someone to announce one on his behalf while all 3 are locked up.
She also accuses the government of trying to kill him behind bars by withholding urgent medical treatment, despite an August Supreme Court order to move him to hospital.
Until the family can actually see him, she won't trust anyone claiming to speak for him.
Source: Rubina Khan (FB) / Writer: Julie