مانگنے والے دعاؤں میں جہاں مانگتے ہیں اور جنہیں کچھ سمجھ نہ آئے وہ یہ کہتے ہیں ۔
رَبَّیِ اِنِِّی لِمَاْ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرِِ فَقِیْر
_اے میرے ﷲ ﷻ، جو بھلائی تُو مجھ پر نازل کرے، میں اس کی محتاج ہوں_ •
کچھ جگہیں ہر راہگیر پُر نہیں کر سکتا وہ بنی ہی کچھ خاص لوگوں کیلئے ہوتی ہیں جن کے جانے سے وہ ہمیشہ خالی رہتی ہیں۔ 💙
————————————
بعض الأماكن لا يملؤها أي عابر هي خلقت لأجل أشخاص أن غابوا يبقي المكان فارغا ..🖤🥀
آپ سے انسیت کا احساس میرے لئے محبت سے بھی زیادہ اہم ہے۔
جب تک مجھے اس خیال سے عشق ہے کہ میں آپکو جانتا ہوں۔ 😍💙
————————————-
كان الشعور بالألفة معك
أهمّ عندي من الشعور بالحُب،
لطالما أحببتُ فكرة أنني أعرفك .!!
وحشت بتاؤں ہوتی ہے کیوں مون سون میں
بچھڑا تھا کوئی پانچ برس قبل جون میں
اک حادثے کے بعد میرا خون اسے لگا
تب جا کے آئی تھوڑی وفا اسکے خون میں
اک تو حسیں ہے اس پے مہارت بھی ہے اسے
دھوکہ دہی سمیت بہت سے فنون میں
عمیر نجمی
@urdu_bazm#اردو