پنجاب کا کل ہیلتھ بجٹ پانچ سو ارب اور اس میں سے 169 ارب صرف نوازشریف کے نام پر لاہور کے ایک منصوبے پر ؟؟؟
پنجاب کے لوگ صحت کی سہولیات نہ ملنے کی وجہ سے بالکل ٹھیک تڑپ رہے ہیں کیونکہ کوئی بھی اس ظلم پر آواز اٹھانے کو تیار نہیں ،
ہیلتھ کارڈ صرف اس لیے ختم کیا گیا کہ وہ عمران خان کا منصوبہ تھا
کرنل شیر خان 1948 میں بھارتی فوج کے خلاف لڑتے ہوئے منگ میں شہید ہوئے انکے دوست غالب خان نے اپنے پوتے کا نام کرنل شیر خان رکھا اور یہ کیپٹن کرنل شیرخان 1999 میں کارگل میں شہید ہوئے انہیں نشان حیدر ملا یہ کشمیر اور پاکستان کا رشتہ ہے جو کبھی نہیں ٹوٹ سکتا
https://t.co/9K36unID8R
امریکا اور ایران میں مفاہمت کرائی جا سکتی ہے تو آزاد کشمیر میں بھی مفاہمت کا راستہ تلاش کریں محرم آ گیا ہے دونوں فریقین ایک دوسرے کے خلاف نفرت پھیلانا بند کریں اور ایسے حالات پیدا نہ کریں جن کا فائدہ دونوں کا مشترکہ دشمن بھارت اُٹھا سکتا ہے مزید گذارشات 👇
https://t.co/FwAqmIttaN
راولا کوٹ اسپتال کی صورتحال
تتہ پانی ��ے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر سردار عنایت جنہال کے برطانیہ میں عزیز ، چند لواحقین اور عینی شاہدین کے مطابق سب انسپکٹر نے مظاہ��ین پر گولی چلانے سے انکار کیا اور انکی شہادت مظاہرین کی فائرنگ سے نہیں ہوئی۔ صورتحال بگڑ چکی ہے جسے چھپایا جارہا ہے۔