Top Tweets for #PppGilgitBaltistan
The Arrow 🏹 is now the symbol of victory across Gilgit-Baltistan!
Thank you, GB 🙏
You chose action over slogans.
You chose promises delivered over empty words.
Your decision = PPP
*We won’t let you down.*
@BBhuttoZardari #PPPGilgitBaltistan #TeerChalGaya
عوام فارم 47 اور امپائر کی انگلی کے سہارے ہونے والی سابقہ دھاندلیوں کو دریائے سندھ میں غرق کر دیں گے
ساجد علی راجوا ترجمان پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان
#VoteForTeer
#PPPGilgitBaltistan
#PPP

نومل سے سب بڑی خبر ۔مجینی محلہ کے یوتھ نے امجد حسین ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کر دیا قافلے کی شکل میں امجد حسین ایڈووکیٹ کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی سیکٹریٹ نومل میں امد.✌️🇱🇾
#PPP
#PPPGilgitBaltistan
حفیظ الرحمن کو نومل سے کھلینے کی اجازت نہیں دینگے نومل پیپلز پارٹی کا گھر ہے عوام نے100 فیصد فیصلہ ہمارے حق میں
جعلی ڈگری رکھنے والے سی ایم میں اتنی حیثیت نہیں تھی کہ وہ نومل کی عوام کو ترقیاتی منصوبے دے سکتے
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ @BakhtawarBZ
#PPPGilgitBaltistan
#PPP
سکردو حلقہ نمبر 1 میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم سیاسی کامیابی۔ ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد حسین نے اپنے عزیز و اقارب اور سپورٹرز کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار سید توقیر مہدی شاہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
#PPP
#PPPGilgitBaltistan

سکردو:
Gilgit-Baltistan
ایک وزیر چوری چھپے گلیوں میں پھر رہا ہے ہمیں اسکی کوئی فکر نہیں ہے۔
امجد حسین ایڈووکیٹ
#PPPGilgitBaltistan
#PPP
شکریہ بقدرشی فیملی بشیرا حمد خان کے قافلے میں شامل ہونے پے پاکستان پیپلز پارٹی آ پکی عمر بھر مشکور رہے گی انشاءاللہ بشیرا حمد آ پکے تعاون سے الیکشن جیت کےآپ سب کے تعوقات پے پورا اترنے کی اللہ اسکو توفیق دے آمین
،🇱🇾✌️🇱🇾
جئے بھٹو سرکار 🇱🇾 ♥️ 🇱🇾♥️
#PPPGilgitBaltistan

گلگت حلقہ تین کا سیٹ انشاءاللہ۔آفتاب حیدر کا کنفرم ہے اپنا قیمتی ووٹ آفتاب حیدر کو دو اپنا پانچ سال ضائع نہ کریں
🇱🇾🇱🇾✌️
#PPP
#PPPGilgitBaltistan
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
الحمدللہ! پاکستان پیپلز پارٹی شگر کا شمولیتی پروگرام بھرپور انداز میں تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ عوام کا پارٹی پر اعتماد، محبت اور وفاداری دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، جو روشن مستقبل کی نوید ہے۔
Imran Nadeem Shigri ✌️🇱🇾
#PPPGilgitBaltistan
#GBElection

شایار نگر میں سینئر رہنما جناب میرزہ حسین صاحب اور استاد کلب علی آنے والے الیکشن پر تبادلہ خیال کررہے ہیں
#PPPGilgitBaltistan

میکلے خاندان کے طرف سے امیدوار جی بی اسمبلی محمد نسیم خان کا دارے پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا گیا
#PPPGilgitBaltistan
حلقہ تین کے عوام نے آفتاب کے حق فیصلہ سنا دیا✌️
#PPPGilgitBaltistan
ایکس سی ایم گلگت بلتستان سید مہدی شاہ صاحب کو گورنر گلگت بلتستان مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ھے_
#pppGilgitBaltistan #Pakistan #ppp #teamPPP

گلگت بلتستان سے پی پی پی کے صدر ایڈوکیٹ امجد نے امور کشمیر،گلگت قمر زمان کی ہداہت پر فائل تیار کر لی،لیکن ان کے اسلام اباد پہچنے سے پہلے سرپرائز ہوسکتا ہے !
#PppGilgitBaltistan #
عوامی نمائندے کا عوامی انداز ۔ ۔ اپوزیشن لیڈر🇱🇾 امجد حسین ایڈوکیٹ کا کرونا ہسپتال محمد آباد کا دورہ اور بیماروں کی خبر پرسی کی اور اپنے تعاون کا مکمل یقین دلایا۔ ۔!!
#PPPGilgitBaltistan🇱🇾💓✌🏻

گلگت بلتستان اسمبلی کے اگلے اجلاس میں حق حاکمیت اورِ ملکیت بل پیش کریں گے۔
اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ
#PppGilGitBaltistan
پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان سطح پر احتجاجی دھرنوں کا اعلان کردیا
اب ہوگا دمادم مست قلندر
✌️❤️🖤💚🇱🇾
#PPP #PPPGB #PPPGilgitBaltistan
#PSf #VotePaDakaNamanzar.

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.5M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.8M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers






















