یہ بات بالکل واضح ہو چکی ہے کہ عالمی طاقتیں عاصم منیر کو جائز حکمران تسلیم کرنے کی بجائے ایک ایسے وقتی قابض حکمران کے طور پہ ڈیل کر رہی ہیں جو جرائم کا مرتکب ہوچکا ہے اور اسے اسکے جرائم کی گرفت سے بلیک میل کرکے مفت یا اونے پونے داموں مزید جرائم کا مطالبہ کر رہی ہیں۔