@eyesmithca "ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجا
اس کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہیے "
شہباز جوکر ایک سزا سے کم نہیں تھا اور اگر دوبارہ ا گیا تو "بھیڑ بکریوں" سوچو ذرا
@KaDailyNews تو عمران خان ٹھیک ہی کہتے تھے یہ سب اس سے زیادہ پھینٹی کے حقدار ہیں ۔ پاکستان کئ تباہی اور بربادی میں ان کا نام ہمیشہ کالے حروف سے لکھا جائے گا
فروری میں جب عمران خان کے وکیل نے بتایا کہ %85 آنکھ ضائع ہو چکی ہے، اُس دن میں بہت روئی، بہت دل ٹوٹا۔ اتنے قیمتی انسان کی جان بوجھ کر آنکھ ضائع کروا دی، یہ سب مجرم ہیں۔ یہ مجھے جیل میں ڈالنے کی تیاری کر رہے ہیں، میں اُس سے پہلے آپ کو تیار کر کے جاؤں گی۔ آپ سب نے عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑنا، آپ سب نے اُن کے لیے لڑنا ہے۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں