کشمیر کی ناجائز بیٹی اور پنجاب کی سوتیلی ماں مریم صفدر نے آج پنجاب پولیس سے ایک اور ’’بڑا جہاد‘‘ کروا دیا۔
فتنہ الکشمیر بھی سر کر لیا، باپردہ دہشتگرد خواتین بھی پکڑ لیں، اور ان کے ہاتھوں سے دشمن ملک کے جھنڈے بھی برآمد کر لیے۔
9 مئی بلاشبہ پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک تھا جب قوم کے ہردلعزیز لیڈر کی توہین کر کے انہیں کورٹ کے اندر سے اغوا کیا گیا۔ قوم یہ ظلم کبھی فراموش نہیں کرے گی!
#May9th_FalseFlag
"ہم کل صبح ٹھیک دس بجے ایمبولینسوں، معالجین، نرسوں، ادویات، امدادی کارکنان اور اشیائے خورد و نوش کی فراہمی کے ہمراہ اس محاصرے کو توڑتے ہوئے کشمیر تک رسائی حاصل کریں گے۔
ہماری یہ پیش قدمی مکمل طور پر پرامن ہوگی۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں، بھوک اور پیاس سے نڈھال عوام، اور درد و کرب میں مبتلا مصیبت زدگان کی داد رسی کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔"
سینیئر رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان سینیٹر مشتاق احمد خان کا کل ادویات اور خانے کے سامان کے ساتھ کشمیر جانے کا اعلان۔
کہاں ہے کشمیر کی وہ بیٹی جس کے چچا دادا اور ماموں سب کشمیری تھے ...
ووٹ لینا ہو تو یہ کشمیری بن جاتے ہیں پنجابی بن جاتے ہیں پختون بن جاتے ہیں مگر انہی کے صوبے میں جب کشمیر کا پرچم تھامے نوجوان کشمیر کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے نکلتے ہیں تو ان پر تشدد کیا جاتا ہے انہیں گرفتار کر لیا جاتا ہے
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
A prisoner's body, even after death, remains handcuffed in a public hospital. This is Pakistan. What kind of inhumane treatment is this? What kind of a society have we become where even the deceased are subjected to such indignity??
@hrw@amnesty@HRCP87@UNHumanRights
🚨 مراد سعید نے حلف یاد کروا دیا
ڈی جی آپ اپنا حلف یاد کریں آپ کا حلف تھا کہ آپ آئین کی پاسداری کرو گے ، آپ نے بارہا آئین کو روندا،
آپ کا حلف تھا کہ آپ سیاست میں مداخلت نہیں کرو گے لیکن آپ نے قوم کے لیڈر عمران خان کو 9 مئی کا جھوٹا بیانیہ بنا کر اغواء کر لیا
آپ کا حلف تھا کہ عوام کی خواہشات آپ نے 8 فروری کو الیکشن پر ڈاکہ ڈالا اور عوام کی خواہش کا شب خون کیا
جب خان صاحب جیل سے نکلیں گے تو میں صرف ایک شکایت کروں گا کہ فیصل جاوید خود چھپ گیا تھا اور اس کا غصہ لوگ مجھ پر نکالتے تھے
کیونکہ یہ لوگ مجھے فیصل جاوید سمجھتے ہیں 😭
#PAKWatch🇵🇰: Today, Aleema Khan led TENS OF THOUSANDS into the streets of Bajaur to demand the IMMEDIATE RELEASE of her brother, IMRAN KHAN.
PRISONER 804 HAS BEEN ILLEGALLY INCARCERATED FOR 1090 DAYS.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
🚨مجھے کہا جا رہا ہے کہ میں لیڈ کروں، میں بہن ہوں میرا کام آپ کو لیڈ کرنا نہیں ہے آپ سب سے بڑی سیاسی جماعت ہیں آپ بہت بڑی تنظیم ہیں آپ خود کو مظبوط کریں ۔
علیمہ خان کی فاروق اعظم چوک چارسدہ میں گفتگو