Step into style with Daraj - Your destination for authentic Pakistani treasures. Elevate your shopping experience and discover a world of elegance. 🛍️ #Daraj #
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وبَرَکَاتُهٗ
جنوری میں ایک غریب گھرانے کے بیٹی کی شادی ہے، غربت کی وجہ سے کچھ ضروری سامان خریدنے اور مہمانوں کو کھلانے کے پیسے نہیں ہے۔
مخیر حضرات اس کیس میں ضرور تعاون کریں
جَزَاکُمُ اللّٰهٗ خَیْراً 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
🇦🇺 اگر آسٹریلیا جیسے دور دراز ملک کے 3 لاکھ غیر مسلم لوگ بارش میں بھی غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے لیے سڑکوں پر نکل سکتے ہیں،
🇵🇰 تو ہم پاکستانی کیوں خاموش ہیں؟
🕋 ہمارا تو ان سے کلمے کا رشتہ ہے، ایمان کا رشتہ ہے، ایک جسم کی مانند ہیں ہم۔
ہر گولی، ہر بم، ہر لاش ہمارے دل پر لگتی ہے،
🤐 پھر بھی ہم بے حس کیوں بنے ہوئے ہیں؟ غزہ کے بچے رو رہے ہیں،
⚰️ مائیں اپنے لخت جگر دفنا رہی ہیں،
👀 اور ہم صرف دیکھ رہے ہیں؟
🤫 یہ خاموشی ہمیں کب جھنجھوڑے گی؟
🚨 یہ ظلم ہمیں کب جگائے گا؟
#SydneyHarbourBridge
#GazaStarving
تــاریــخ کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز
آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــ�� اکیــــلے کیـــــوں نہ ہـــو
بریکنگ نیوز🔥
اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ