یہ وائرل وڈیو وٹسُ ایپ میں موسول ہوئی۔ میری طالب علموں سے التجا ہے کہ میرے گیتوں میں physics نہ تلاش کریں اگرچہ دیکھا جائے تو physics تو اس گانے کے اشعار سمیت ہر جگہ ہی موجود ہے۔ لیکن پھر پڑھائ کے وقت پڑھائی اور اساتذہ کا احترام کریں۔ 😇
جتنے لوگ جنرل باجوہ کے غیر سیاسی ہونے کے بیان پر بھنگڑے ڈال رہے تھے انکے لیے مؤنث الہی کی گواہی حاضر ہے کہ جنرل باجوہ نے انہیں عمران خان کے ساتھ شامل ہونے کا کہا۔ مؤنث الہی نے ادارے کے مؤقف کو جھوٹا غلط قرار دے دیا۔
I stayed out of the country for 20 years to play cricket, I never thought of taking a passport of another country, I have only one home and that is in Pakistan, Imran Khan
اگر پی ٹی آئی پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلیاں توڑ دیتی ہے اور سندھ اور بلوچستان سے استعفے بھی دے دے تو الیکشن کمیشن کو دو تہائی پاکستان میں بائی الیکشن کروانا پڑے گا یا پھر جنرل الیکشن۔۔۔
2 لیڈرز 2 کہانیاں
وہ گولیاں کھا کر شدید زخمی ہو کر 3 ہفتے میں واپس آ رہا ہے اور جو صرف دوائی لینے گیا گیا وہ 3 سال بعد بھی ڈاکٹر کے مشورے پر ٹبر کیساتھ یورپ کی سیر کر رہا ہے۔