خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اقبال کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے چینل جیو نیوز پر بیٹھ کر ڈی جی اور محسن نقوی کو منہ توڑ جواب 🔥🔥
یہ وہی اسٹیبلشمنٹ ہے ناں جس کا بیانیہ یہ تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت برقرار رہی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، ہم برباد ہو جائیں گے۔ پھر اسی اسٹیبلشمنٹ نے ایک اور جھوٹا بیانیہ بنایا کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں عدم استحکام پیدا ہو جائے گا اور ترقی رک جائے گی۔ پھر پوری قوم کو اسی اسٹبلیشمنٹ نے کہا کہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم اس لیے ضروری ہیں کیونکہ عدلیہ ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ وہ بھی کر کے دیکھ لیا، ��گر اب فرمایا جا رہا ہے کہ پورا نظام ہی غلط ہے اور اسے تبدیل ہونا چاہیے۔
کوئی محب وطن پاکستانی تابش ہاشمی کی کشمیر کے حوالے سے کی گئی %100 درست گفتگو سے اختلاف نہیں کر سکتا۔ 👌
Every word seems to have come straight out of his heart !! 👍
🚨عاجل: إسرائيل أسقطت نوعًا جديدًا من القنابل في غزة.
الفلسطينيين يصفونها بأنها "قنبلة نووية مصغرة"، لكن التحليل يشير إلى أنها على الأرجح سلاح حراري ضاغط (فراغي).
اسرائيل تنتهك القانوني الدولي مع مساندة ترامب
🇺🇸 Donald Trump: "We will cut trade relations with Spain for Israel."
🇪🇸 Pedro Sanchez: "There are things more valuable than trade, like human life. We won't be part of a war where women, children, and the elderly are brutally slaughtered."
پاکستانی پاسپورٹ دنیا میں اتنا نیچے کیوں ہے ۔ وجہ سامنے آگئی ہے ۔ 57 ہزار بلو پاسپورٹ ہیں اور 13 سو ریڈ پاسپورٹس ہیں جبکہ ارکان اسمبلی صرف 1 ہزار کے لگ بھگ ہیں ۔ یہ پاسپورٹس کی تعداد اتنی زیادہ کیوں ہے ؟
جیل میں بہت زیادہ سختیاں ہو رہی ہیں کیونکہ انکی ٹانگیں کانپ رہی ہیں اگر مجھے کچھ بھی ہوا تو زمہ دار آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی گے۔
عمران احمد خان نیازی 🔥🔥
معیشت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے😢
گزشتہ سال 8036 کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر دوبئی چیمبر آف کامرس میں رجسٹر ہو چکی ہیں۔ اس سال صرف جنوری سے جون کے دوران چھ ماہ میں 3968 پاکستانی کمپنیاں دبئی جاکر رجسٹرڈ ہوئی ہیں، ڈان اسلام آباد کے بیورو چیف سینئر اینکر افتخار شیرازی
احمد فرہاد۔۔ سے اسٹبلشمنٹ بہت خوف زدہ ہے۔۔ آج تو تباہ کن سچائی بتا رہا ہے ✊
اسٹبلشمنٹ تمھارے پاس آخری آپشن شکست ہے۔۔ ری پوسٹ کرے یقین کرے بہت ڈرتے ہے ری پوسٹ سے🔥✊😎
آکسفورڈ یونیورسٹی کے الیکشنز پتا نہیں کب سے ہوتے آرہےہیں کسی کو پتا ہی نہیں چلتا
اس بار کپتان @ImranKhanPTI نے حصہ لیا تو پوری دنیا کا میڈیا اسے کور کر رہا ہے
یہ ہے عمران خان کی شان شہرت لیڈرشپ 🔥🔥
معید پیر زادہ کا ہولناک انکشاف ۔۔۔
جسٹس ریٹائرڈ اعجاز الاحسن اور انکی فیملی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں اس طرح ان سے زبردستی استعفی لیا گیا!
یہ سب قاضی فائز عیسی اور نواز شریف کی ایما پر کیا گیا تھا اور کرنے والی پاک فوج تھی