Our media,ex PM, influencers hav all showed concerns on the rising divorce rate in Pak but u might hav never heard them express concern abt domestic violence. Statistically around 34% (reported) of married women have experienced domestic violence. Only 0.38% of them took divorce
If you have a friend or relative, who is physically abusing his wife or children or both, and you choose to look the other way because you feel that “it’s none of your business”, “it’s a family thing” or that “it will ruin your relationship” or some other idiot excuse, you are garbage
راولپنڈی میں حنا جاوید کے قتل میں شوہر اور سسر جبکہ ٹیکسلا کی ٹک ٹاکر کے قتل میں بھائی اور باپ کے ملوث ہونے کی خبریں آئی ہیں ۔ دو الگ واقعات ہیں مگر عورت پر ظلم کی کہانی یکساں ہے ۔ ہم معاشرتی طور پر بھیڑیئے بن چکے ہیں ، نجانے ہم کب انسان بنیں گے ؟ خدا رحم کر
خدارا اپنی بچیوں کا رشتہ طے کرتے وقت لڑکے اور اس کے خاندان کے بارے میں اچھے سے تحقیق کر لیا کریں کہ لڑکا نفسیاتی مریض تو نہیں صرف دولت اور عہدے دیکھ کر رشتہ نہ کرے۔خدارا یہ سمجھے کہ بیٹی کوئی سودا یا امانت نہیں جسے کسی بھی اونچی بولی پر سونپ دیا جائے۔ رشتہ کرتے وقت مال و دولت سے زیادہ لڑکے کی سیرت، اخلاق اور ذہنی توازن ک�� ترازو کا پہلا پلڑا بنانا چاہیے۔معصوم بیٹیوں کو آپ کی غلطی کی قیمت اپنی پوری زندگی کی خوشیاں اور ذہنی سکون گنوا کر چکانی پڑتی ہے۔
ایک ذہنی یا نفسیاتی مریض انسان بظاہر بہت پڑھا لکھا، امیر اور مہذب لگ سکتا ہے، لیکن بند دروازوں کے پیچھے وہ رشتوں کو نچوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ ایسے لوگوں کے ہاں برداشت اور ظرف کی کمی ہوتی ہے۔
اپنی بچیوں کے یہ سمجھاۓ کے بیٹا کبھی اپنی self respect پر compromise نہ کرو۔ شوہر کی ع��ت کریں مگر ظلم برداشت نہ کریں۔ والدین کو بھی یہ بات سوچنی چاہیے کہ بیٹیاں بیاہ دینے سے ان سے رشتہ ختم نہیں ہو جاتا، اور والدین نہ ہوں تو بھائیوں کو یہ سوچنا چاہیے
حنا کی کزن نے بی بی سی نیوز اردو کو بتایا کہ ’حنا والدین کی واحد کفیل، خاندان کو جوڑے والی، محبت بھری شخصیت تھیں۔۔۔ شادی کے بعد گھر والے ان سے پوچھتے، آپ خوش ہیں؟ مگر وہ سوال کا جواب دینے ��ے بجائے بات بدل دیتی تھیں‘
https://t.co/SGRjg5BWOR
پاکستانی کرکٹر حسن علی اپنے سسرال بیوی بچوں کو ملنے کے سلسلے میں بھ ارت گئے ہوئے تھے!
اور وہاں پاکستانی کھلاڑی کے ساتھ بھ ارت میں بدتمیزی یا تشدد ہوا ہے تو یہ انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے۔ کھیل محبت اور احترام کا پیغام دیتا ہے، نفرت اور تشدد کا نہیں۔ ہر مہمان اور ہر کھلاڑی کے ساتھ باوقار اور محفوظ رویہ اختیار کیا جانا چاہیے۔
Portugal had a much bigger emphasis on half space runs from deep from the FB's in yesterday's game. We saw it numerous times on both sides, one of which nearly led to Ronaldo scoring very early on from a Mendes cross who got into that space through attacking the half space.
For Ronaldo's 2nd goal we saw Portugal exploit the large vertical distance between the defensive and attacking lines similar to how Egypt did vs New Zealand. Striker pins the backline deep, someone else arrives in the space in between the lines to receive the ball and turn.
"Never let the old man in" 🏏
Pakistan legend Wasim Akram living that Morgan Freeman advice to the fullest. Reverses one into satan's feet. The tail-ender had no hopes of keeping it out. https://t.co/sH7to9hMO3