@HammadHassan30 اجتماعی میں کنڈی صاحب کی شرکت دراصل مذہبی سیاسی نا بلوغت کا اشارہ ہے۔ ان ملاؤں کا دین، سیاست،امن انصاف سے کوئی لینا دینا نہیں بلکہ ان کا قبلہ ہمیشہ طاقتوروں کی دہلیز رہا ہے۔
The little boy sneaked into the destroyed house of his family and could get a bag of flour stored there before the famine, but the Israeli occupation forces were not happy with him.. So that, they sniped him..
تھپڑ کا بدلہ تھپڑ، گالی کا جواب گالی اور جرم کی سزا ماورائے عدالت قتل کو اگر ہم انصاف سمجھنے لگے ہیں تو کل ہٹلر بھی ہمارا ہیرو ہوگا۔
تشدد سے معاشرے مہذب نہیں، مزید پُرتشدد بنتے ہیں۔
یہ ملک ہمارا ہے، اور میں اپنے وطنِ عزیز کے ساتھ وفاداری کا آپ سے کوئی سرٹیفیکیٹ بھی نہیں لینا چاہتا، کیونکہ تم میرے لیے معیار نہیں ہو۔
جب ہماری بات کا تمہارے پاس جواب نہیں بنتا تو پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دیتے ہو۔
میں نے چھتیس سال آپ کے انہی لوگوں کو بھگتا ہے۔ مجھے تمہارا زور معلوم ہے، مجھے تمہاری دلیل معلوم ہے اور مجھے تمہارا طریقۂ واردات معلوم ہے۔ کم بخت، وہی طریقۂ واردات ہے جو انگریز کے زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ طریقۂ واردات تو تبدیل کر لو۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا
گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیکٹس پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔
Admin
با کمال صحافی لاجواب تجزیہ 👏
KP کے عوام کی پہلی ترجیح روزگار اور امن ہے اور اگر یہ مل جاتا ہے تو تحریک انصاف کے ووٹ بنک کو ڈینٹ پڑے گا اور اگر نہیں ملتا تو جو کہا جاتا ہے کہ KP تحریک انصاف کا گڑھ ہے اسے سیاسی طور پر نقصان پہنچ سکتا ہے ! عاصمہ ۔۔
دونوں صورتوں میں نقصان PTI کا 👏
سوچیں اگر پاکستان کے یہ دونوں مقبول ترین لیڈرز جس دن اکھٹے اوپننگ کے لئے میدان میں اترے
اوپر سے انکے شائقین اگر گراؤنڈ میں میچ دیکھنے آگئے
میرے محبوب قیامت ہوگی