کل رات انتہائی تشویشناک خبر سامنے آئی کہ بشری بی بی کو ہنگامی طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ۔۔آج اطلاع ہے کہ ان کا انتہائی سیریس آپریشن ہے جو رات کیا گیا ۔۔انکا خاندان انکی بیٹیاں کوئی فرد موجود نہیں تھا ۔۔ یہ آئین و قانون کی پامالی ہے شرافت کی پامالی ہے ۔۔ہم اسکو نہیں مانتے ۔۔آپریشن کے بعد آج پھر انکو کال کوٹھری میں بند کر دیا گیا ۔۔ شرم کرو ،حیا کرو۔۔
عمران خان کی بہنیں ہر منگل اڈیالہ کے باہر جاتی ہیں ۔۔ وہ عزم کا مینار ہیں ۔۔ وہ جیل کے باہر بیٹھتی ہیں اپنا حق مانگتی ہیں ۔۔
۔@salmanAraja
وہ جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
پاکستان کی عوام نے ان لوگوں کو رنگ برنگے انتخابی نشان ڈھونڈ کر کامیاب کروایا صرف اس امید پر یہ خان کی رہائی کے لیے کچھ کریں گے
لیکن یہ لوگ عہدے اور سیٹیں لے کر مست ہو گئے۔اب ان سے خان صاحب کی رہائی کا سوال کریں تو یہ تلملا جاتے ہیں کیوں ؟