How to save your heart:
1. should:
• never expect
• never demand
• never assume
2. know:
• your limits
• where you stand
• your role
3. don't:
• get affected
• get jealous
• get paranoid
4. just:
• go with the flow and be happy
• stay positive
ایک وقت ایسا بھی آتا ہے۔۔!!
جب انسان
شکایت نہیں کرتا
خواہش نہیں کرتا
شکوہ نہیں کرتا
بس
برداشت کرنا سیکھ جاتا ہے۔
صبر الگ چیز ہے۔
وقت کے ساتھ انسان کو صبر تو آجاتا
مگر
تکلیف باقی رہتی ہے۔
صبر تو بس میٹھی گولی ہے
جو
نگل لی جاتی ہے۔
حالانکہ
چاہیے ہوتا ہے تکلیف کا خاتمہ۔
نہ کہ صبر۔
دیکھو۔۔!!
مایوس مت ہو۔
وہ سنتا ہے۔
میں پاس بیٹھے شخص کو
جس کا دعا پر سے یقین اٹھ چکا تھا
بہلانے کی کوشش کر رہا تھا۔
وہ طنزیہ مسکرایا
اور
بولا:
تم کہتے ہو
وہ سانسیں تک سن لیتا۔
میں نے تو ہر بار چِلاّ کر اسے سب بتایا۔
میں چپ کر گیا۔
کیونکہ
میرے پاس اسکی بات کا کوئی جواب نہیں تھا۔