پولیس نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی پی ٹی آئی کارکن اشتیاق احمد کے رسم قل میں شرکت کے لئے گھر جانے سے روک دیا
مرکزی سی��رٹری جنرل سلمان اکرم اور شوکت بسرا کو بھی اجازت نہ مل سکی
عدالت نے حکم دیا تھا کہ دو دن کے اندر عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام آباد شفٹ کیا جائے۔لیکن ابھیی تک عمل درآمد نہیں ہوا ۔ اگر آج رات گیارہ بج کر 59 منٹ تک شفٹ نہ کیا گیا ، عدالت خود بھی توہین عدالت کی کارروائی کر سکتی ہے جو کہ کرنی چاہیےاور اگر عدالت نہ کرے تو ہم نے پیٹیشن تیار کر لی ہے جو کل صبح دائر ہو جائے گی،اس آرڈر کے مطابق آج رات 11بج 59 منٹ تک شفٹ کرنا لازمی بنتا ہے .
زندہ دلان لاہوریوں نے خوف کے بت کو پاش پاش کردیا، جشن آزادی کی رات پاکستان اور تحریک انصاف کے پرچم اٹھائے عوام کی بہت بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی ہے، انشاءاللہ ستائیس ستمبر کے فیصلہ کن لانگ مارچ میں بھی پنجاب کے غیور عوام سب سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں گے!!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے آج آزادی کے دن ناحق قید میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
جو لوگ کہتے ہیں کہ کیونکہُ حکومت اللہ دیتا اور وہ جائز ہوتی ہے وہ قرآن کی یہ آیت پڑھ لیں ۔ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے آپ کو فرعون کے عذاب سے نجات دلائی جو تمہارے اوپر بلاء( آزمائش ) کے طور مسلط کیا تھا ۔ اللہ ظالم حکمرانوں کو ہمارے اوپر ہمارے گناہوں کی پاداش میں مس��ط کرتے ہیں ۔
بلوچستان میں ریاستی ف��طائیت کا ایک اور افسوسناک واقعہ، 12 اگست کی شب 2 بجے پاکستانی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے سوراب کے گاؤں گواندھن کو نشانہ بنایا، جس سے مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے اور 28 بلوچ شہری شہید ہو گئے، جن میں 9 بچے، 7 خواتین اور 12 مرد شامل ہیں، جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے، اس افسوسناک واقعے سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے ایک دوسرے سے متضاد جھوٹے بیانات، فوج کے مطابق دہشتگردوں کی تیار کردہ بارودی گاڑی (VBIED) قبل از وقت دھماکے سے پھٹ گئی جس سے 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے مطابق سوراب میں 18 دہشتگردوں کا خاتمہ قابلِ تحسین ہے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے مطابق کیا 18 دہشتگردوں کا خاتمہ سیکیورٹی فورسز نے کیا؟ اور پھر قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار؟
اس واقعے کی اعلیٰ سطح پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ ہونا چاہیئے کہ اپنے ہی معصوم لوگوں پر بمباری کیوں اور کس کے حکم پر کی گئی۔
#Balochistan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
-100سےزائد شہیدوں کی لاشیں دیکربھی کشمیری اپنے حق سےپیچھے نہیں ہٹے
اور70دن سےانصاف مانگ رہے ہیں
پاکستان کی شہہ رگ کاٹنے والےمحب وطن ہرگز نہیں ہیں
اب جعلی الیکشن کےذریعے جعلی حکومت مسلط کی جارہی ہے
پاکستان کشمی�� کامقدمہ ہار رہاہے
کون بچائےگاپاکستان؟
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
آپ کو ہاتھ چلانا آتا ہے تو ہمیں ہاپ کا ہاتھ روکنا آتا ہے۔ اینٹی اسٹیٹ ہم ہوتے تو آٹھ فروری کو عوام ہمارے ساتھ نہ کھڑی ہوتی۔
اینٹی اسٹیٹ یہ ہوتا ہے کہ سپریم کورٹ پر حملہ کر دیا جائے، نیب پہ حملہ کر دیا جائے، پاکستان کے خلاف بیانات دیے جائیں، لوگوں پر گولیاں چلائی جائیں، منڈیٹ لوٹا جائے، عوام کی رائے کا احترام نہ کیا جائے،
لوگوں کے گھروں میں چھاپے مارے جائیں، چادر چاردی کا تقدس پامال کیا جائے، لوگوں کو آواز کیا جائے، لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جائے، لوگوں کے جان و مال کو نقصان پہنچایا جائے
، آئین کے ساتھ غداری کی جائے، پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال نہ کیا جائے، عدلیہ کو یرغمال بنایا جائے، عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ تینوں کو تباہ کیا جائے، اختیارات سے تجاوز کیا جائے۔
آپ نے اگر عمران خان کی زندگی بچانی ہے، یہ سپریم کورٹ اگر آپ کو کوئی ریلیف نہیں دے سکتا، تو آپ کے پاس اور کوئی اور راستہ نہیں ہے کہ:
نکلو عمران خان کی خاطر!
نکلو پاکستان کی خاطر !
#ReleaseImranKhan
ریڑھی کا کرایہ دے رہی ہوں لیکن پیرا فورس کے ڈر سے ریڑھی نہیں لگاتی�� چھپا دی ہے، لاہور کی خاتون ریڑھی بان رو پڑیں۔
میڈم تھیف منسٹر نے جو قانون پاس کروایا غریب کے لیے، جو رولز نافذ کروائے غریب کے لیے، پنجاب میں اس وقت اشرافیہ کے لیے سہولیات اور غریبوں کے لیے ڈنڈا راج نافذ ہے۔
”پی آئی اے جسے فوجی فرٹیلائزر نے صرف 10 ارب روپے میں خریدا، اس کو پی آئی اے کی 14 ارب مالیت کی پراپرٹی ٹرانسفر کر دی گئی ہے۔ گویا جرنیلوں نے بھی ایسے لوٹ مار شروع کر رکھی ہے وقت کم رہ گیا ہے، جتنا ہاتھ آتا ہے لوٹ لیا جائے۔ ایک طرف لوٹ مار ہے تو دوسری طرف بلوچستان میں لواحقین کئی دنوں سے لاشیں رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔“ @SHABAZGIL
زیارت میں پولیس اور لیویز اہلکاروں کو کلی میں لڑائی کا کہہ کر بلوایا گیا یہ نہیں بتایا کہ آگے دھشتگرد ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے سرکاری و پرائیویٹ ایمبولینس والوں کو منع کیا کہ ان کی لاشوں کو ایمبولینس نا دو�� شہداء کی لاشیں گاڑی میں ایسے پھینکی گئیں کہ جیسے مری ہوئی بھیڑ بکریاں یا کتے ہیں، ہم بھائی کا سر سجا رہے تھے دلہا بنا رہے تھے انہوں نے کفن پہنا دیا، ایس ایچ او صبغت اللہ کے پاس بھائی نے موبائل جمع کروایا تھا دو سے تین دن تک ذلالت کے بعد ہم اپنے بھائی کی لاش تک پہنچے۔
7 بہنوں کے اکلوتے بھائی شہید پولیس اہلکار عطاء اللہ کاکڑ کی بہن کا انٹرویو!
#Ziarat #Balochistan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ڈٹ جاو یا ہٹ جاو
خان صاحب نے بہت پہلے یہ بات کہہ دی تھی
یہی بات ہم دوہرائیں، پرفارمنس پر سوال اٹھائیں، تو انتشاری کہلا دئیے جاتے ہیں۔
خود نہیں کرتے تو کرنے والوں کے راستے میں دیوار کیوں بنتے ہو؟