مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت -/40000روپے
استاد/ ٹیچر کی ماہانہ تنخواہ -/15000روپے
یہ انقلاب اگر سندھ میں آ یا ھوتا تو اب تک بہت سے لوگوں نے ناچ ناچ کر "گھنگرو" توڑ دینے تھے۔
@AKRAMJANG@PPPDigitalAus بڑے بڑے نام نہاد تجزیہ نگاروں سے جب یہ سوال پوچھیں کہ کیا گلگت بلتستان میں عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں دیا ھے تو ان کے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں ھوتا مگر اسکے باوجود
" دم انکی ٹیڑھی ھی رھتی ھے"
@CSMR786 یہ تو بیرون ممالک میں مقیم غریب محنت کش پاکستانیوں کےدن رات کی محنت اورخون پسینے سے کمائے گئے پیسے ھیں جوانہوں نے اپنے گھر والوں کوپاکستان بھجوائے ھیں اسمیں نون لیگ کاکہاں پر"زور"لگاھےکہ پٹواری بغلیں بجارھے ھیں
"خداکیلئے بات کوسمجھواس میں "کمہار" کی بجائے کسی اور کازور لگا ھے"😅
یہ تو بیرون ملک غریب مزدوروں کا اپنے گھر والوں کیلئے بھجوایا گیا پیسہ ھے جو انہوں نے اپنی محنت اور خون پسینے سے کمایا تھا اس میں نون لیگ کا کہاں پر "زور" لگا ھے کہ وہ بغلیں بجا رھے ھیں؟
الحمداللہ اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بار پھر اس حکومت کو اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ 4.25 ارب ڈالر کی تاریخی ترسیلاتِ زر وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مضبوط ہوتے پاکستان کی روشن تصویر پیش کر رہی ہیں۔ 🇵🇰
اگر یہ واقعی درست ھے
تو مئیر کراچی اور وزیراعلی سندھ
کو یہ سب کچھ کیوں نظر نہیں آ رھا۔
خدا کیلئے ایسی حرکتوں اور حرام خوری سے پی پی پی کی کریڈیبلیٹی کو شدید نقصان پہنچ رھا ھے۔ ایسے حرام زادوں کو چیک کریں۔ شتر مرغ کیطرح سر ریت میں مت دبائیں۔
اگر یہ واقعی درست ھے
تو مئیر کراچی اور وزیراعلی سندھ
کو یہ سب کچھ کیوں نظر نہیں آ رھا۔
خدا کیلئے ایسی حرکتوں اور حرام خوری سے پی پی پی کی کریڈیبلیٹی کو شدید نقصان پہنچ رھا ھے۔ ایسے حرام زادوں کو چیک کریں۔ شتر مرغ کیطرح سر ریت میں مت دبائیں۔
جن سیٹ پر گلگت بلتستان میں،
ہیرا پھیری کی جارہی ہے،
پیپلز پارٹی کو ان پر تشویش کا اظہار کرنا چاہیے،
خاموشی چھائی ہوئ ہے،
کوئ پریس ریلیز نہیں،
کوئ پریس کانفرنس نہیں،
مقامی سطح پر لوگ احتجاج کر رہے ہیں،
@PPP_Org@BBhuttoZardari@AseefaBZ
@AliFahimp بھائی تمھیں ھر سندھی ھر پنجابی سے اسقدر نفرت ھے تو اپنے اباو اجداد کی قبروں پرجا کر ماتم کرو کہ وہ ھندوستان سے پاکستان کیا لینے آئے تھے۔ ادھر ھی سکون سے رھتے اور "رابندر ناتھ ٹیگور" کی دھن پر یہ ترانہ گاتے
سارے جہاں سے اچھا ھے ھندوستاں ھمارا
ھم بلبلیں ھیں اس کی یہ گلستاں ھمارا