وینزویلا میں زلزلے کے دوران یک سیکیورٹی کیمرے نے اس عین لمحے کو قید کر لیا جب عمارت میں دراڑیں پڑنا شروع ہوئیں جبکہ درجنوں لوگ زلزلے سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایسی تصاویر جنہوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ 🇻🇪🙏
The Qiantang River showcases scale-like patterns formed by the tidal bore, creating a breathtaking spectacle in Shaoxing, east China's Zhejiang Province.
کراچی: جزوی طور پر ابر آلود آسمان کے ساتھ 23 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ رات اور صبح سویرے کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
فوجی نے اپنی بیٹی کو کیوں کیڈٹ نہیں بنایا ؟ 🚨🚨
کیونکہ وہ امریکن سکول جاتی ہے ،اسٹیٹس ہے بابا کوئی بھی لباس پہن کر باپ کے ساتھ اسکتی ہے ۔
بلکہ فوجی اپنی بیٹی کو ساتھ اس لیے لایا ہے تاکہ وہ دیکھا سکے کہ بھیڑ بکریوں جیسی عوام کے نسلوں کو ہم نے اسی کیڈٹ کیڈٹ کے چکر میں رکھا ہے یہ سلوٹ کرتے رہیں ۔ہم خوش ہوتے رہیں ۔
پاکستان کی اسی فیصد غریب آبادی اسی چکر میں رہتی ہے کہ کوئی فوجی کوٹہ یا سلیکشن ہو جائے اور ہماری نسلیں بھی کچھ بن جائیں ۔زیادہ تر غریبوں کے بچے عام فوجی بن کر ریٹائر ہو کر پینشن سی ایم ایچ علاج فری تک خوش ہو کر سیکورٹی گارڈ بن جائے ہیں ۔بڑے عہدوں کاکول تک یا اعلیٰ عہدے تک آجکل سفارش رشوت کے بغیر کوئی خوش قسمت دس میں سے چار ہی ہوتے ہیں باقی سب اندر کھاتے سفارش پر ہوتے ہیں ۔
جرنیلوں اور اچھے عہدوں والے کے 99 فیصد بچے فوجی خود ہی فوج میں نہیں بھیجتے سب باہر جا چکے ہوتے ہیں ۔
🚨 In a single day, two strategic bombers crashed in the sky. One American, one Russian. The giants fell together.
• United States: A B-52 bomber, a pillar of nuclear deterrence, crashed on U.S. soil.
• Russia: A Tu-22M3 bomber, a long-range spearhead, crashed in Irkutsk.
The skies can no longer bear the burden. Global escalation, relentless attrition, a frenzied arms race... all have begun to claim their flying victims. Not on the battlefields, but in the skies of their own nations.
🇮🇷Iran’s Foreign Minister Abbas Araqchi said:
"Iran is the winner of the war with the United States and Israel."
• US may allow Iran to resume oil exports.
• Around $25 billion in frozen Iranian assets could be released
ایران امریکہ سے جنگ جیت گیا❤️🔥
نا کسی جرنیل کو سنا, نا کوئی جرنیل سامنے آیا, عباس عراقچی مزاکرت کو لیڈ کرتے رہے!!
جبکہ جنگ جرنیلوں نے لڑی، اپنی جانیں قربان کردی, لیکن کسی نے فیلڈ مارشل یا استثنی نہیں لیا!!❤️