بنی گالا میں ہفتے میں چار دن ہیلی کاپٹر دوپہر 12 بجے نکلتا تھا اور شام 5 بجے آتا تھا۔ بس اتنا ہی کام ہوتا تھا سست عمران کا۔ آج شہباز شریف کے پہلے دن کی چست اور محنتی روئیہ کو دیکھ کر فخر ہوتا ہے۔ #PakistanSpeed
I want to congratulate people of Pakistan on peaceful transition of power. It’s matter of pride that today all our institutions respect Constitution as guiding principle. If stock market & strengthening currency is any indication, the journey towards our goals has already started
ایک وہ تھا جس کی بارہ بجے صبح ہوتی تھی، ایک وہ ہے جو آج سات بجے دفتر پہنچ گیا۔۔۔ایک وہ تھا جس نے آتے ہی کہا نواز شریف کے کھانوں کا ریکارڈ لیکر آؤ ایک وہ ہے جس نے سستے رمضان بازار میں سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کا کہا۔فیصلہ خود کریں کون عوامی وزیراعظم ہے؟
خان کی اجازت سے اسد عمر نے خط پڑھا تو وزراء نے سوال کیا اس میں دھمکی کہاں دی گئی ہے جواب آیا وہ سطریں شریں مزاری کے آنسوؤں کی وجہ سے مٹ گئی ہیں یہ سنتے ہی تمام وز��اء نے مبارک مبارک کہتے ہوئے اپنے اپنے جیب سے برگر نکالے اور کہا
ایتھے رکھ اور سندھ ہاوس کی طرف چل پڑے.........
Avg Inflation=7%
Avg GDP Growth=5%
Same Debt-GDP Ratio
3.5% Rs devaluation/yr
Significant Reduction in Circular Debt
Better Current Acct Performance
8% tax collection increase/annum
Strong Local Govt's
Bravo if the next govt achieves all this,
Will be a 1000× better than PTI IA