ماشاۀ اللہ پیپلز پارٹی کی حکومت کے تمام ترقیافتہ منصوبوں کو خوب۔اجاگر کرتی ہو۔اور سوشل میڈیاپر پارٹی کی بہترین نمائندگی کرتی ہو اور بغیر کسی معاوضے کی ہمیں اپ جیسے جیالی پر پشاور سے فخر کرتے ہیں۔
کراچی کے بعد سکھر میں آج خواتین کیلئے حکومتِ سندھ کی جانب سے فری پنک اسکوٹیز کی تقسیم کا آغاز۔
یہ اقدام خواتین کو بااختیار بنانے، انہیں خودمختاری، اعتماد اور بہتر معاشی و سماجی مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔
آسان سفر، زیادہ آزادی، یہی ہے ترقی کا راستہ ہے۔
#FreePinkScootySukkur