#بڑی#خبر
اسلام آباد میں تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں حوا کی ایک بیٹی پر تشدد کا سنگین واقعہ
مساج سینٹر پر لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کا انکشاف
ایک مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے انوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر گاہکوں سے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا اور بال کاٹ کر گنجا کردیا۔
یہ واقعہ ایک مقامی مساج سینٹر "SK" میں پیش آیا، جہاں صبی، دلویز اور ارمان خان نامی افراد کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے لڑکی پر تشدد کیا اور اس کی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کی دھمکیاں دیں۔
علاقہ مکینوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تھانہ لوئی بھیر پولیس نے ملزمان کو عارضی طور پر حراست میں لیا، مگر مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت لے کر انہیں چھوڑ دیا
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا!!
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے۔۔
#بم#شیل#نیوز
راولپنڈی پولیس وخفیہ اداروں کی جانب سے ایکشن نہ لیے جانے وجہ سے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ و گینگ کا شہریوں کو اغواء برائے تاوان و بھتہ وصول کرنے جیسے قبیع جرائم کا ارتکاب تسلسل ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے
لوگ کہہ رہے ہیں کہ لازوال عشق مغربی طرزِ زندگی کی عکاسی کرتا ہے۔
معذرت کے ساتھ۔۔۔ جتنے اسلامی اور قدامت پسند برطانیہ و یورپ کے مسلمان ہیں وہ پاکستانیوں کو اندازہ ہی نہیں ہے۔ ایسی فرسٹریشن صرف پاکستان میں ہی پائی جاتی ہے جو کہ بالی ووڈ کلچر سے آئی ہے
یہ آصفہ زرداری نہیں ہے ورنہ حادثاتی طور پر ایک چھوٹا سا ڈرون کیمرہ بھی لگ جاتا تو قومی سوگ کا اعلان ہو جاتا قیامت کسا سماں ہوتا
افسوس یہ ایک بلوچ خاتون ہے جس کو سر عام سڑک پر ننگا کر کے گھسیٹ بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی کیا اوقات 💔
سعودی عرب میں خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والا یہ خوبصورت نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گیا، کمرے میں عمران خان کے ساتھ اپنی تصویر بھی لگائی ہے 💔
آگر اشتہارات کی تشہیر سے فرصت ملی ہو تو ایک نظر ادھر بھی۔۔۔
پنجاب کوٹ ادو میں ان غریب نوجوان لڑکیوں کو اور ان کی والدہ کو پولیس مسلسل تنگ کر رہی ہے، دیواریں پھیلانگ کر لڑکیوں کو ہراساں کرتے ہیں انکو گھسیٹتے ہیں 💔
راولپنڈی پولیس کے جعلی مقابلے/تشدد سے 13 سالہ سلیمان شہید، سلیمان کی آنکھیں بھی نکال لی گئیں، گھر والوں کے مطابق پولیس نے سلیمان کے گھر سے 2 لاکھ روپے نقدی اور 5 تولے زیور بھی اٹھا لیا اور سلیمان نہ کسی مقدمے میں مطلوب اور نہ ہی کسی بیماری میں مبتلا تھا۔