@Raasikh السلام علیکم! محترم یہ ایک اچھی کوشش ہے. اگر آپ روزمرہ کے استعمال میں ہونے والے فقرے وقتاً فوقتاً نشاندہی کرتے رہیں گے تو بہت سے لوگ مستفید ہوں گے. جزاک اللہ خیرا.
@Raasikh السلام علیکم محترم، پاکستان اس وقت ٹھیک ہو گا جب عام انسان پر امن اور ایک ذمہ دار شہری کے طور پر اپنی ذمہ داری مکمل ادا کرے گا۔ اور ایسا کرنے کے لئے حکومت وقت کو اپنے شاہانہ اخراجات میں کمی کے بجے بلکل ختم کرنے ہو گے اور ساتھ ہی عام شہری کی طرح ان کے ساتھ رہنا ہو گا۔ میرے خیال سے
@NHMPofficial@ctplahore@PakWheels @PoliceAwam @Fahad4014@NHMPofficial you should make an agreement with @NadraMedia for face recognition as they have this facility. many other countries doing this to catch criminals with face recognition technology. No need to ask people to find these criminals just use govt bodies.