Chinese state media, citing top radar scientist Academician Ben De, claims that Pakistani J-10CE fighter jets used their onboard KLJ-7A AESA radars to detect, track, and shoot down Indian jets at ranges near 200 km during the May 2025 clashes, without relying on AWACS or a networked kill chain.
Gallium nitride modules and low-probability-of-intercept waveforms meant Indian Rafales, MiG-29s, and Su-30MKIs allegedly never got a lock warning before PL-15 missiles hit.
US and French officials have confirmed at least one Rafale and one other Indian jet were downed by J-10s that night.
Source: Sohu
Pakistan Army trained Taliban for the defense of the country against the USSR and to help Afghanistan.
We provided every type of support and hosted Afghan refugees for 46 years.
Now, We are training dogs for the defense, and we have come to know that dogs are more loyal.
نالائق بھارتی قیادت کا اگلی صفوں کا دورہ صرف اپنے ہندوتوا ووٹرز کو بے وقوف بنانے کا پبلسٹی سٹنٹ ہے۔ اگر ان میں ذرا سی بھی عسکری غیرت اور ہمت باقی ہے تو دوبارہ ایڈونچر کر کے دیکھ لیں، پاک فوج ان کی چیخیں پور دنیا کو سنوا دے گی۔
سارا دن سوشل میڈیا پہ بیٹھ کے ادھر ادھر بیٹھ کے کوئی نہ کوئی چیز تمام سیاسی جماعتوں کی پی ٹی ائی کے علاوہ ڈھونڈتی رہتی ہو کہ کہیں مل جائے اور میں لگا کے ویوز لے لوں
تمہارے جیسی عورتیں جو عشق عمران میں پاگل ہیں وہ 2018 کی تقریر اٹھا کہ 2026 کے کشمیری الیکشن میں پیش کر رہی ہیں تم لوگ صحافی نہیں ہو پیڈ سوشل میڈیا ہو عمران خان کا 2018 کے الیکشن چوری ہوئے اس پہ کوئی تھوڑی سی بات کی کبھی ڈوب مرو شرم سے
The All-Seeing Eye👁️
30,000 tons. 1,200 targets locked—missiles, hypersonics, satellites.
Stealth? Pierced.
Liaowang-1🇨🇳: World's largest missile-tracking ship.
3× the 🇺🇸USNS Howard O. Lorenzen
فاخر دورانی کی تحقیقی سٹوری سے یہ حقیقت بھی پتہ چلتی ہے کہ را کو پاکستانی صحافیوں کی اوقات کا پتہ ہے ان کا ریٹ ستر اسی ہزار ہی لگاتے ہیں
ویسے اس سے بہت زیادہ تو حکومت صحافیوں کو دے ڈالتی مفت پلاٹ اور جانے کیا کچھ اس کے بعد منہ پر کون کالک ملتا ہے ؟
باہر تنقید اندر ملاقات کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟ بعض زرائع بتاتی ہیں کہ گزشتہ کچھ روزوں میں سویل پدی کی کور کمانڈر پشاور سے دو ملاقات ہوئی اور وہ دونوں ملاقاتیں خفیہ رکھی گئی ہمیں ملاقات کی کوئی اعتراض نہیں ہے ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ جب اپ میڈیا پہ بات کرتے ہیں تو اس وقت اپ کا کچھ اور موقف ہوتا ہے اور جب اپ ملاقات کرتے ہیں تو پھر کچھ اور موقف ہوتا ہے ذرائع کے مطابق سہیل افریدی گنڈا پور سے بھی زیادہ فرمانبردار ہیں یہی تو وجہ ہے کہ وہ 35 ارکان کہاں گئے وہ کرپشن کے کیس کہاں گئے وہ حویلیاں جلسے کے بعد جو الیکشن کمیشن کا نوٹس تھا وہ کہاں گیا؟ حماد حسن
یمن کے ضلع صنعاء کے علاقے الحصن میں حوثی شدت پسندوں کے ان خفیہ عسکری ٹھکانوں پر 4 شدید فضائی حملے کیے گئے ہیں جنہیں سعودی عرب کی حدود میں بیلسٹک میزائل داغنے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا، دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق ان حملوں میں حوثیوں کی میزائل لانچنگ سائٹس اور فائرنگ پلیٹ فارمز کو کامیابی سے تباہ کر دیا گیا ہے جس سے مملکت کے سرحدی اور سیکیورٹی سسٹمز پر حوثیوں کے اچانک میزائل حملوں کی صلاحیت کو شدید دفاعی دھچکا پہنچا ہے۔
ملین ملین فالورز ہیں
اور یہ پیسے لے کر ویڈیو بنا رہے ہیں
کوئی طریقہ کار نہیں بتاتے
بس ان کو یہی کہا جاتا کہ ایک ڈالر انواسٹ کر دو
اب مثال کے طور پر اس کے 26 لاکھ فالورز ہیں ان میں سے 50 ہزار لوگوں نے بھی یہ سوچ کر ایک ڈالر لگا دیا کہ چلو دیکھتے ہیں کیا ہی ہو جائے گا
کمپنی تو 50 ہزار ڈالر لے گئی۔ اگر اس کو 1000 ڈالر بھی ویڈیو کا دے دیا ہو تو 49000 ڈالر پھر بھی وہ لوٹ کر لے جائے گی