ساتھیوں۔۔۔ مولانا صاحب کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرکے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس حوالے سے آج کا پہلا ہیش ٹیگ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
ساتھی ٹوئٹر کی جانب آئیں۔
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
اپ لوگوں کے فارم 47 حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں جلد ہی ووٹ کو عزت دو کا جعلی نعرہ لگاتے ہوئے لندن بھاگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
ڈاکٹر نور مدد خان جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام شمالی وزیرستان