جميعت علماء اسلام تعلقي سجاول جوامير ۽يوسي گهوٽارو جوچيئرمين محترم جناب عبدالغني سومرو مشتاق گرماڻي جي ڀاء منظورگرماڻي کي عمري جون مبارڪون ڏيندي
#TeamJUISujawal
اگر میں ایک سیاسی کارکن ہوں اور میں فوج کے ادارے میں مداخلت نہیں کر سکتا، کیونکہ میرا دائرہ اختیار بھی نہیں، دائرہ کار بھی نہیں ہے۔ پھر میرا یہ بھی نظریہ ہے کہ فوج کو بھی سیاست میں مداخلت کرنے کا حق نہیں ہے۔ ہم پاکستان کے مضبوط دفاعی قوت کے قائل ہیں، لیکن ہم سیاست میں ان کی مداخلت کو مسترد کرتے ہیں، اس سے ہمارا اتفاق نہیں ہے۔
#رہبر_ملت_مولانا
#ہم_فرعونیت_کے_منکر
#ملک_عوام_کا_ہے
#تنخواہ_دار_مالک
#بدامنی_کا_حساب_دو
جميعت طلباء اسلام ضلع سجاول کی مجلسِ عاملہ کا تعارفی اجلاس سجاول میں منعقد ہوا
اجلاس کی صدارت جناب عبد الصمد سومرو نے کی
اجلاس کی کاروائی ضلعی جنرل سیکرٹری ابو ہریرہ سومرو نے چلائی
اجلاس میں مولانا عبد الرزاق کٹی محمد حنیف سومرو اور مولانا حماد اللہ میمن صاحب نے خصوصی شرکت