جمعیت علماء اسلام تحصیل کبل کے زیرِ اہتمام ورکرز کنونشن سے مولانا محمد فیاض قادری کوآرڈینیٹر جمعیت علماء اسلام ضلع سوات خطاب کررہے ہیں
بہترین اور کامیاب پروگرام پر تحصیل جماعت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#مولانا_شان_پاکستان
جے یو ائی ویلج کونسل خزانہ کااجلاس 7 اگست کو منعقد ہونے والے ورکرز کنونشن کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مفتی محمد اعجاز نے کی۔
اس موقع پر ضلعی کوآرڈینیٹر محمد فیاض قادری نے بھی اجلاس میں شرکت کی اور کنونشن کی تیاریوں کے حوالے سے اہم تجاویز پیش کرتے ہوئے
The sacrifices of Jamiat Ulema-e-Islam's martyrs in Bajaur remind us that lasting peace requires unity, patience, and commitment to constitutional values. Their memory lives on with honor.
#سالار_امن_مولانا#شہدائےجمعیت_باجوڑ#پیغام_امن_جمعیت#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
بلوچستان اور پشتونخواہ جل رہے پنجاب میں امن ہے اور کوئی اس پہ بات بھی نہیں کررہا ۔ مولانا فضل الرحمن ۔
کچھ عرصے سے آپ کو مولانا صاحب کی باتیں حیران کن لگ رہی ہوگی وہ کسی کی بھی پرواہ نہیں کررہے سخت باتیں کررہے کیونکہ وہ جانتے ہیں سسٹم بیٹھنے والا ہے کچھ عرصے قبل مولانا صاحب نے یہ بھی کہا کہ وہ حالات آنے والے ہیں کہ سسٹم کے اندر کے لوگ روئیں گے ۔
آج سسٹم کے سب سے زیادہ بینیفئشری محسن نقوی کے منہ سے نکل ہی گیا کہ سسٹم کھوکھلا ہوچکا اب یہ سیمیناروں سے ٹھیک نہیں ہونے والا انھوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں مل کر ایک نئے نظام پہ بات کرے ۔
اگر اسٹیبلشمنٹ کا پیادہ سیاسی جماعتوں کو آواز دے رہا تو مان لیجئے حالات اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول سے باہر ہورہے ہیں وہ تھک گئے ہیں مان لیجئے بلوچستان اور پشتونخواہ کی بدامنی حقیقی ہے ۔
مان لیجئے خطرہ حقیقی ہے ۔
فضل خان بڑیچ ۔۔
@fazalbarech44
جو اس ملک کے وسائل کو لوٹ رہے ہیں
وہی عوام کے ناحق شہادتوں کے ذمہ دار ہیں
انہوں نے عوامی سروں کے سودے کر رکھے ہیں۔ ان کو شرم آنی چاہئے خود کو سیاست میں ملوث کرکے فرض منصبی فراموش کرگئے ہیں۔۔۔
#شہدائےجمعیت_باجوڑ#سالار_امن_مولانا#پیغام_امن_جمعیت#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
سن 1973 کے آئین میں دیے گیے جمھوری نظام کے وکیل سیاستدن ھیں اور انہوں نے اس نظام کی ناکامی کا اعلان نہیں کیا بلکہ اس میں آپ کو رکاوٹ اور ناکامی کا بنیادی سبب سمجھا ھے اور انکا دعوی ھے کہ آپ نے ستتر سال میں سات سال بھی جمھوری حکومت نہیں چلنے دی یہاں تک کہ 1973 میں آئین بننے کے پانچ سال بعد اس کے پہلے وزیراعظم کو پھانسی دے دی گئی۔۔
جبکہ ھائبرڈ نظام کے وکیل آپ ھیں اور آپ نے اسکی ناکامی کا اعلان کردیاھے اب جبکہ آپ نے اپنی ناکامی کا اعلان اپنی زبان سے کر ھی لیا ھے تو بہتر ھے کہ آپ اپنے آئینی دائرے میں چلے جائیے اور سیاستدانوں کو اپنا کام کرنے دیں تاکہ کامیابی اور ناکامی کا اصل پیمانہ عوام کے سامنے آسکے
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
آج محسن نقوی صاحب نے جو باتیں کی ھیں وہ 1973 کے آئین کے تحت ان کے لیے گئے حلف سے روگردانی ھے انکو فوری طور اپنی وزارت سے استعفی دے دینا چاھئیے یا وزیراعظم کو فی الفور انکو وزارت سے سبکدوش کردینا چاھئیے
#شہدائےجمعیت_باجوڑ#سالار_امن_مولانا#پیغام_امن_جمعیت#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا یہ اعتراف کہ "یہ سسٹم کولیپس کر چکا ہے" دراصل اس صدائے حق کی بازگشت ہے جس کا اظہار قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن ایک عرصے سے کرتے آ رہے ہیں۔ قائدِ محترم نے اس دیوار میں دراڑیں اُس وقت دیکھ لی تھیں جب اہلِ اقتدار اسے ایک مضبوط قلعہ تصور کر رہے تھے، مگر آج وہی قلعہ اپنی شکستگی کا اعلان خود کر رہا ہے۔
ماضی میں قائدِ جمعیت کے اس مؤقف کو سیاسی رقابت کا شاخسانہ قرار دے کر نظرانداز کیا جاتا رہا، مگر وقت نے بالآخر ان کے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی۔ آج وزیرِ داخلہ کی زبان سے نکلنے والا یہ اعتراف بھی اسی حقیقت کا مظہر ہے۔
محمد زاھد شاہ
@MoulanaOfficial@juipakofficial
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ