Sincerity to Pakistan would mean guaranteeing Khan’s & his family's basic rights: ending solitary confinement.
Instead, blinded by the intoxication of power, they are willing to shatter Pakistan just to maintain a hard state.
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو@realZalmayMK@worqas
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
خان صاحب کی تینوں بہنیں اس وقت جیل میں بھوک ہڑتال پر ہیں، سوشل میڈیا بہنوں کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
چوروں کا جو یہ ٹولہ۔
ملک پہ مسلط ہوا ہوا ہے۔
کان کھول کہ سن لو۔۔۔۔
یہ میری حقیقی آزادی کی جنگ تب تک نہیں رکے گی۔
جب تک میں اس ملک کو تمھارے جیسے چوروں سے آزاد نہیں کرواتا۔
عمران خان
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
" یہ وہ دن نہیں رہے کہ بند کمروں میں فیصلے ہوں، آج چور کل NRO لے لیں اور قوم کو بھیڑ بکری سمجھا جائے۔
یہ قوم اب قانون کی بالادستی اور انصاف مانگتی ہے۔" عمران خان
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
بہنوں کو بھولنا مت 🚨
سوشل میڈیا پر فضول scrolling کی بجائے یہ ٹرینڈ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو جوائن کریں اور عمران خان کی معصوم بہنوں کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
پاکستان ہماری ایمان کا حصہ ہے آپ اپنا فیصلہ کرے کہ آپ نے انڈیا کیساتھ رہنا ہے یا پاکستان کیساتھ؟ کیونکہ آپکی وزیراعلی کہتی ہے کہ مجھے انڈیا سے خطرہ نہیں ہے بلکہ تین صوبوں سے خطرہ ہے۔ شفیع جان
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
ہم وہ لوگ نہیں۔
کہ جو بند کمروں میں فیصلے ہوں۔
کہ جناب آج یہ چور ہیں۔
تو کل NRO مل گیا
اور قوم کو بھی کہیں۔
کہ قوم بھی بھیڑ بکریوں کی طرح کبھی ادھر تو کبھی اُدھر
یہ دن چلے گئے
قوم اس ملک کی ڈیمانڈ کرتی ہے قانون کی بالادستی اور انصاف
عمران خان
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
اہم ترین 🚨
پشاور میں MNA اقبال آفریدی کے گھر پر پولیس چھاپے کے بعد ورکرز بڑی تعداد میں اقبال آفریدی کے گھر کے باہر جمع ہو گئے ہیں
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
Imran Khan’s sisters have no access to family or lawyers ever since they were abducted (then arrested) last week.
Check this video based on Noreen Niazi’s daughter and Hassaan Niazi’s sister @Hajraniazi3’s statement on family.
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
جو تحریکیں بہنوں اور ماؤں کی قربانیوں سے چلتی ہیں وہ کبھی ناکام نہیں ہو��یں۔ خان کی بہنوں کی یہ مزاحمت عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی اور یہی قربانی کل کو حقیقی آزادی کی بنیاد بنے گی۔ انشاللہ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
کچھ تو شرم کر لو، کیوں ذلت کی گہرائیوں میں گرتے جا رہے ہو؟
عمران خان کی بہنوں کا تو واحد قصور یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی کو ملنا چاہتی ہیں اور اس کا علاج کروانا چاہتی ہیں ـ
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو