خلیج میں بھکاریوں کےلسٹ میں بلوچستان کا ایک جن بھی شامل نہیں۔
حالانکہ کہ اِنکےفضل سےبلوچستان غربت کی چکی میں پس رہا۔
لیکن بلوچ آج تک بےغیرتی کاسبب نہیں بنا۔
پھر بھی بلوچ انکےنظر میں جاہل و غیرتعلیم یافتہ اگرآپ تعلیم یافتہ ہوکر ایسےہیں تو ہم جاہل ہی سہی۔
پاکستان زیرانتظام کشمیر کے شہر کوٹلی میں ریاستی مظالم عروج پر ہیں اور اسی طرح مزاحمت بھی عروج پر ہے کیونکہ کشمیری عوام کسی صورت متنازعہ آرڈینس کے سامنے جھکنے کو تیار نہیں ہے کیونکہ اس آرڈینس میں ریاستی جبر کے خلاف احتجاج کا حق چھینا جارہا ہے
#RejectAJKantiPeaceOrdinance
آرمی پبلک سکول پشاور حملہ میں نہ کینٹ کی چیک پوسٹ اور نہ سکول کی حفاظت پر کھڑا فوجی مرا بلکہ بچے شہید ھوئے اور اب پارا چنار قافلے کی سیکورٹی پر تعینات کوئی نہیں مرا لیکن صرف شہری مرے
یہ محض اتفاق نہیں بلکہ
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
Bolan Medical College used to be a peaceful place for learning. But now police control it spreading fear everywhere. Students are stopped from learning. Our dreams are locked down. We want BMC to be safe place for education again. #SaveBMC#SaveBMCHostels#StopMilitarisationOfBMC
غیر ملکیوں سے گزارش ہے کہ بھول کر بھی پاکستان کا رخ نا کریں۔چیمپئن ٹرافی جو کہ پاکستان میں منعقد ہونے جا رہی ہے اس کو کسی اور ملک میں شفٹ کیا جاۓ۔سرمایہ کار جتنا جلدی ہو سکے یہاں سے کوچ کر جائیں۔کیونکہ پاکستان کے اپنے شہری سیکورٹی کی موجودگی میں جانوروں کی طرح ذبح کیے جا رہے ہیں۔
بہزاد دلاوری کا تعلق پنجگور سے ہے وہ کوئٹہ میں اپنی امتحانات کی تیاری کررہا تھا آج رات 12 بجے سی ٹی ڈی اور کوئٹہ پولیس نے انکے گھر پرچھاپہ مارا اور بہزاد کو جبرا لاپتہ کر دیا.
ان کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseBehzadDilawari
پارا چنار واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ایک طبقے کو مسلکی بنیادوں پر مذہبی شدت پسندی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں مذہبی شدت پسندی کو ہوا دینے اور انہیں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے میں ریاست ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔ ایسے تمام واقعات انسانیت کے خلاف جرم ہیں۔
جرنل جہیز شریف!
ویسے تمہاری زبان بہت چلتی ہے اور پشتون وسائل پر بہت بکواس کرتے ھو لیکن آج کُرم میں پشتونوں کے قتل عام پر زبان کو تالے لگ گئے ہیں لیکن ہم تمہاری چُپ کی وجہ جانتے ہیں کہ اس دھشتگردی کے پیچھے تمہاری فرقہ وارانہ پالیسی ہے
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں ھو