ڈیرہ غازیخان میں گندم کی غیر قانونی ترسیل اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف انتظامیہ سرگرم،شاہ صدردین میں ضبط شدہ گندم کی1200بوریاں فوڈ سنٹرزپرمنتقل،موضعگھیجانی سے اسی کلو کے300بیگز برآمد،کوٹ ماہوئی میں سرچ آپریشن کےدوران 4گھروں سے پچاس کلوکے2400بیگزضبط،
کوٹ چھٹہ سے200بیگز،رند اڈا سے300
ڈیرہ غازی خان میں نواحی علاقہ شاہ صدر دین میں ریونیو سٹاف کی نشاندہی پر ڈی ایف سی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر ایک گھر سے پچاس کلو کی5000بوریاں ضبط کرلی ہیں۔
حکومت پنجاب کی ہدایت پر گندم خریداری ٹاسک پورا کرنے کیلئےڈیرہ غازیخان انتظامیہ متحرک ہے،بہترسروس ڈلیوری کیلئےاسسٹنٹ کمشنرز عثمان غنی،غلام مرتضیٰ ،احمد نوید بلوچ،پولیٹیکل اسسٹنٹ مشتاق احمد ٹوانہ پی آر سنٹرز،چیک پوسٹوں کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے۔
قومی تعمیر نو کے محکموں کو ترقیاتی کاموں میں حکومت پنجاب کے احکامات پر من وعن عمل کرنے کا پابند بنا دیا گیا ہے،سائٹس وزٹس اور پکٹوریل شواہد سے ڈویلپمنٹ ورکنگ کی پراگریس کا مشاہدہ کیا جائے گا۔
تونسہ کی نواحی بستیوں کو رودکوہیوں کے سیلابی پانی سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات
کو یقینی بنایا جارہا ہے،محکمہ زراعت ایگریکلچرل ونگ پانی کے کٹاؤ کا رخ سیدھا کرے گا۔
ڈیرہ غازی خان میں گندم خریداری عم�� جاری ہے،ساتھ ہی گندم و ممنوعہ اشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے منظم انداز میں کارروائیاں کی جارہی ہیں،چیک پوسٹوں پر سٹاف شفٹوں میں اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔
ڈیرہ غازی خان میں سپیشل انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا،پونے آٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے،والدین بھی اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔
ڈیرہ غازیخان کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ک�� انسپکشن بڑھانے کا پابند بنا دیا گیا،رمضان بازاروں میں ملز مالکان کو مارکیٹ سے بھی انتہائی کم ریٹ پر اشیاء فراہمی کیلئے قائل کیا جائے گا۔
تفریحی سہولیات ٹیشن زدہ ماحول میں تازہ ہوا کا جھونکا ہیں،پھلان دا سہرا ڈیرہ غازی
خان میں بھی جشن بہاراں پر شہریوں کو بھرپور تفریحی مواقع فراہم کئے جائیں گے۔
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع کونسل ہال ڈیرہ غازیخان میں ریونیو خدمت سروسز کچہری کا انعقاد کیا گیا،ٹائم لائن میں ریونیو مسائل حل کرکے سرکاری سٹاف اپنا عوامی اعتماد بحال کراسکتے ہیں۔