ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منیر احمد کاکڑ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد حسین ہزارہ نصیب اللہ کاکڑ سابق ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ موسی خیل کو رخصتی کے موقع پر یادگاری DG levies # شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منیر احمد کاکڑ کو چارج سنبھالنے پر سابق ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ حبیب اللہ موسی خیل اور علاقے کے معززین اور انتظامیہ کے آفیسران مبارکبار کے موقع پر ملاقات کررہے ہیں ۔
چمن ڈپٹی کمشنر قلعہ عبدالله طارق جاوید مینگل کی طرف سے دوسرے روزاج رات بھی چوروں اور ڈرگ مافی�� کے خلاف کریک ڈاون کا اغاز جاری ہے اس کارواٸ میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، لیویز فورس اور ضلعی انتظامیہ کے ٹیم ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ مختلف علاقوں میں گشت کر رہے ہیں
#Balochistan
آج چیف سیکٹری ۔ آٸی جی پولس بلوچستان ۔ اے سی ایس ہوم۔ ڈی۔ جی لیویز بلوچستان۔ سیکٹری تعلیم۔ سیکٹری ورکس و ڈپٹی کمشنرضلع قلعہ عبداللہ جناب طارق جاوید مینگل نے گلستان کا وزٹ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنرضلع قلعہ عبداللہ نے تحصیل گلستان کی سر نو بحالی کیلۓ تفصلی بریفینگ دی۔
گلستان:۔چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے سوموارکے روز گلستان کا دورہ کیا۔ چیف سیکریٹری بلوچستان گلستان پہنچنے پرڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ چمن طارق جاوید مینگل نے ان کا استقبال کیا اسسٹنٹ کمشنر آفس میں پولیس کے چاک وچوبند دستے نے انھیں سلامی پیش کی
چمن میں پانچویں روز کے بعد نیو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل کا سٹرائیک شروع کرن�� کے بعد ڈپٹی کمشنر طارق جاوید مینگل نے پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر محمد علی کاکڑ سے مزاکرات کامیاب کے بعد احتجاج ختم مزاکرات کےبعد ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا ہسپتال میں ہڑتال ختم
چمن نیو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کا 4 روز سے جاری احتجاج کےبعد ڈپٹی کمشنر طارق جاوید مینگل نے پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر محمد علی کاکڑ اور ڈاکٹروں سے مزاکرات کٸی ٹاٸم تک جاری تھا اس کے بعد ڈاکٹروں اور ڈپٹی کمشنر طارق جاوید مینگل کے درمیان مزاکرات کامیاب ہوا
چمن: ڈپٹی کمشنرقلعہ عبداللہ طارق جاوید مینگل کی ذاتی کوشںشوں سے چمن بارڈر اب پورا ہفتہ 18 گھنٹے روذانہ کھلا رہےگا وہ شہری جو پچلے دنوں ہفتے میں ایک روذ انا جانا کرتا تھا کیونکہ امیگرشن افس کی بہالی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھاBalochistan#
چمن : - ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ چمن طارق جاوید مینگل صاحب اور چمن چمبر آف کامرس کے صدر حاجی جلات خان اچکزئی نے چمن انجمن معزوران فاؤنڈیشن کے ضلعی صدر عنایت اللہ بشر دوست کو غریب بے بس اور معزرو افراد میں راشن تقسیم کیا #Balochistan
چمن ڈپٹی کمشنر کی آفس میں ڈپٹی کمشنر طارق جاوید مینگل کی سربراہی میں ماسٹر پلان کے حوالے سے اجلاس P D احسان بازٸی نے اجلاس میں پروجيکٹ پرابتک کی کام پر بریفنگ دی اجلاس میں قسیم آغا ,R T A کی حمید محمدحسنی اور چیف افیسر محمدسلیم اچکزٸی نے شرکت کی.#Balochistan@dpr_gob@jam_kamal
چمن ۔ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ چمن طارق جاوید مینگل کی زیر صدارت کرونا وائرس کے روک تھام کے حوالے سے علماء اکرام ۔سرکاری آفسران۔انجمن تاجران ۔ٹیکسی یونین اور ویگن یونین کےعہدیداروں کا اہم اجلاس منعقد ھوا جس میں قلعہ عبداللہ میں کرونا وائرس کے روک تھام کےحوالے سے اہم فیصلےکیےگئے
Chaman:- Parking Plan is being built on vacant area closed to Post office Chaman in supervision of DC Killa Abdullah Tariq Javed Mengal. The work has started and led by Deputy Commissioner Killa Abdullah along with other officials and removed the debris from vacant place .
As per Directions of DC Killa Abdullah ,AC Chaman inspected / visited different markets, shops under Price Control and anti encroachment campaign at Chaman City ,On violation imposed fine Rs. 8500 also arrested 1 person & 1 Shop sealed. #Balochistan
چمن ۔
ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ چمن طارق جاوید مینگل کے حکم پر جی ایم یوٹیلٹی سٹور کوئٹہ کی جانب سے ایک مزدا ٹرک روزمرہ اشیاء کا سامان فراہم کیا گیا اور سامان کا ٹرک اے ڈی سی جنرل فاروق شاہ اور تحصیلدار چمن نے وصول کیا اور ارزاں قیمتوں پر شہریوں کی جانب سے سامان کی خریداری جاری ھے
Deputy Commissioner Killa Abdullah along with Ulemas conducting Zoom meeting with worthy Chief Secretary, Balochistan regarding implementation of COVID-19 SOPs. #Balochistan