نالے میں ڈوبتے بچے کا باپ جب آنسوؤں بھرے چہرے سے حافظ نعیم کو تکتا ہے کراچی سے اندھیروں کا نجات دہندہ حافظ صاحب کو سمجھتا ہے تو میرے اور آپ پر فرض ہے کراچی کے اس بوڑھے کی امیدوں کو پورا کرنا
گھر گھر جا کر عوام کو نکالیں اور ترازو پر مہر لگوائیں
#KarachiNeedsHafizNaeem
Disgusting behaviour by the Argentinians at the end, especially Paredes.
Just a bunch of nasty violent thugs, and a disgrace to football. Never been so happy to see a team lose.
BREAKING : Joe Kent, who just resigned as Director of US CTC, exposed USA’s role in creating ISIS & Al-Qaeda
“United States strategically armed & relied on proxies like Al-Qaeda & ISIS in Syria, to serve Israel’s geopolitical interests” 🤯
So it was the US who created ISIS? This must break the internet.
اسرائیل نے #MadleenToGaza کو اغوا کر کے مسئلے کو ختم نہیں کیا
بلکہ
جس مقصد کےلیے یہ #MadleenFlotilla روانہ ہوا تھا، یعنی #غزۃ کے مسئلہ کو زیادہ سے زیادہ ہائی لائٹ کرن، اس کو اور بھی ہوا دے دی ہے
یورپ کی گلیاں اور سڑکیں اب اسرائیلی مظالم کے خلاف اور بھی بلند آواز سے بولنے لگیں گی
یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ اپنے ملک کے روشن مستقبل کے لئے نکلے تھے جن پر سیدھی گولیاں برسا کر پیغام دیا گیا کہ غلام ہو غلام ہی رہو۔
#IslamabadMassacre
پاکستان تحریک انصاف @pti کے کارکنان کی بڑی تعداد میں بہیمانہ شہادتوں پر دل زخمی ہے،جس بہیمانہ تشدد سے جمہوری نہتے کارکنان کو سرعام گولیاں چلاکر قتل اور زخمی کیا گیا وہ ناقابل معافی ہے،آج جمہوریت اور بشری حقوق کا قتل کیا گیا۔یہ پاکستان کی سیاسی و جمہوری تاریخ کا سیاہ دن ہے،
یقین نہیں آرہا کوئی فورس اپنے ملک کے نہتے جمہوری نوجوانوں کو اس سنگدلی اور درندگی کیساتھ گولیاں مار کر قتل و زخمی کرسکتی ہے۔شہباز شریف بلاول بھٹو نے اپنی سیاست کو دفن کردیا ہے،یہ تشدد اور خون آشامی آسیب کیطرح ان دونوں کا پیچھا کرے گی،آج ان دونوں کے ہاتھوں پاکستان میں فسطائیت کا راج ہے۔پی ٹی آئی کے جمہوری کارکنان کا خون بہا کر یہ کٹھ پتلیاں اپنے راج کو دوام نہیں دے پائینگی۔
پہلے ایک پارٹی سے نشان چھینا گیا،لیڈرشپ قید کردی گئی ،پھر اس کا دو تہائی مینڈیٹ چھینا گیا،پھر اس کا جمہوری حق احتجاج چھینا گیا اور اب اس کے ورکرز سے زندگی کا حق چھینا جا رہا ہے۔فاشزم،اسٹیبلشمنٹ اور ظلم کا یہ راج معصوم کارکنان کے خون کے ان چھینٹوں سے مٹے گا۔ان شاءاللہ۔
میں کھل کر پی ٹی آئی کے جمہوری جدوجہد اور اس کے مظلوم ورکرز کیساتھ کھڑا ہوں۔جس بہادری اور جرات سے پی ٹی آئی کے ورکرز نےریاستی جبر کا مقابلہ کیا وہ قابل تحسین ہے،میں پی ٹی آئی کے ورکرز اور لیڈرشپ سے تعزیت کرتا ہوں۔اللہ تعالٰی شہید کارکنان کی شہادتوں کو قبول فرمائے، زخمیوں کو شفایاب فرمائے۔
چیف جسٹس آف پاکستان، اعلی عدلیہ سپریم کورٹ سے چند گز کے فاصلے پر پی ٹی آئی کے نہتے جمہوری کارکنان کے اس خون کا نوٹس لے گی؟؟؟
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ تحریک انصاف کے دشمن تھے کیونکہ تحریک انصاف کے دور میں ان پر ریفرنس فائل ہوا تھا انہوں نے چیف جسٹس بن کر تحریک انصاف کے خلاف ہر اہم مقدمہ سنا اور اپنا انتقام لیا وہ پاکستان کی تاریخ کے ایک بدترین جج تھے
کل اس گدی نشین کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں یہ حکومت سے درخواست کر رہا ہے کہ لاہور جیسے شہر میں جو کہ داتا علی ہجویری صاحب کی نگری ہے، وہاں ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے شخص کو تقریر کی اجازت دینا گویا داتا صاحب کی بے ادبی ہے۔
نیچے ایک بندے نے کمال کمنٹ کیا کہ
"داتا صاحب کی نگری میں پچھلی کئی دہائیوں سے ہ ی را منڈی چل رہی ہے، اگر اس سے داتا صاحب کی بے ادبی نہیں ہوئی تو ایک مبلغ کے بیان کرنے سے کون سی بے ادبی ہوجائے گی۔"🤭
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کےجلسے پر پابندی،سڑکوں کی بندش،گرفتاریاں، تشدد،
خیبر پختونخوا میں جمرود کے مقام پر پی ٹی ایم /منظور پشتین کے جلسے پر چیف سیکرٹری کے ذریعے پولیس ایکشن اور گرفتاریاں،
کیا اس ملک جمہوریت صرف فوجی گملوں میں پلنے والے ٹیسٹ ٹیوب سیاست دان مافیا کا حق ہے؟
منظور پشتون کو جرگہ کرنے کی اجازت نہیں
ماہرنگ بلوچ کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں۔
تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں۔
کیا یہ آمریت ہے یا جمہوریت ؟
ن لیگی اور پی پی پی حکومت قوم کو جواب دیں۔