I met @dc_vehari at his office last night. Truly implementing the #NayaPakistan ideology. Looking very active against all kinds of mafia. But the clean and green Pakistan campaign is running well across the city. Greenery Greenery everywhere. Well done @waqas_dc_vehari
یہ سرحدوں کــے پاسبان، وطـن کــے شانِ بــے گماں
ہیں ان کے دم ســـے ہی رواں مُسرتوں کــے کارواں
میں دیوا سیکٹر میں شہ��د ہونے والے پاک فوج کے ان جوانوں کو سلام پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دعا گو ہوں کہ الله پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!