والدِ محترم کے وڈیو کلپس بہت لوگ شیئر کر رہے ہیں اس تبصرہ کے ساتھ کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے کئی سال قبل ” پیشنگوئی “ کردی تھی اور وہ بات درست ثابت ہورہی ہے۔
سب سے اہم بات جو لوگ نظر انداز کررہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ نے ان تمام حالات کو بیان کر کے انکا حل بھی تجویز کیا تھا۔
والدِمحترم رحمہ اللہ بار بار خبردار کرتے رہے کہ انفرادی اور قومی سطح پر اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ درست کرلو ورنہ اللہ کی طرف سے سزا کا معاملہ ہوگا۔ ہم اللہ کو ناراض کرکے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں !
یہ کلپ میری درخواست ہے کہ اس کومکمل سنیں اور اسے جس حد تک ہو سکے شیئر کریں۔
اللہ تعالئ ہمیں سمجھنے اور سنبھلنے کی توفیق دے۔ آمین
دیوار و در سجاؤ سرکارﷺ آ رہے ہیں
مل کر خوشی مناؤ سرکارﷺ آ رہے ہیں
سنت ہے جبرئیل کی بدعت نہیں ہے یہ
جھنڈے ہرے لگاؤ سرکارﷺ آ رہے ہیں
یا رسول اللہﷺ
لوگ آتے ہیں تو ہوتی ہے گھروں میں رونق
آپﷺ آۓ ہیں تو دنیا میں بہار آئی ہے
سرکارﷺ کی آمد ــــــــــــــــــــــ مرحبا
#رضوی
کیا آپ جانتے ہیں !
برازیلین عورت کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سارا میچ اپنے نابینا بیٹے کو لفظ لفظ بیان کرتی دیکھی گئیں ۔اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے...