بچے ہمارا مستقبل،ان کی صحت ہماری اولین ترجیح!!
پ��جاب فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں بچوں کی بہتر صحت کے اصولوں کے لیے (Eat Safe Kids Campaign) کا آغاز ۔۔۔
https://t.co/1BEPpVeMit
#PFA #eatsafekids #campaign #foodsafety
@CS_Punjab @GovtofPunjabPK
پنجاب فوڈ اتھارٹی کاجعلسازوں کے خلاف گیھرا تنگ!
بہاولپور فوڈ سیفٹی ٹیموں کی بڑی کارروائی 620 کلو کھلے مصالحہ جات،45 کلو فنگس زدہ ناریل،250 کلو چائینہ نمک اور دیگر غیر معیاری اشیاء تلف۔
https://t.co/1BEPpVeMit
#PFA#foodsafety#regulations#inspection@CS_Punjab@GovtofPunjabPK
صحت مند بچے، مستقبل کے ضامن!
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صوبہ بھر میں خصوصی آگاہی مہم "ایٹ سیف کڈز" کا آغاز۔
مہم کے تحت سکول طلباء کی بہتر نشوونما کےلئے غذا سے متعلق مکمل آگاہی فراہم کی جائے گی۔۔
https://t.co/roAOYaCAi0
#PFA#inspection#regulations@GovtofPunjabPK@CS_Punjab
صحت عامہ کے حصول کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن!
فوڈ سیفٹی ٹیم کا لاہور میں مختلف فوڈ پوائنٹس اور دودھ بردار گاڑیوں کا معائنہ، ناقص انتظامات پر ملاوٹی دودھ اور اشیاء تلف، بھاری جرمانے عائد۔۔۔
https://t.co/roAOYaD87y
#PFA#regulations#inspection@GovtofPunjabPK@CS_Punjab
پنجاب فوڈاتھارٹی شہریوں کی صحت اور صاف خوراک کے لئے کوشاں۔۔۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی خوراک کے ملاوٹ کے موضوع پر تمام مکاتب فکر کے جدید علماء اور محکمہ اوقاف عہدیدران سے تفصیلی ملاقات۔۔۔
https://t.co/1BEPpVeMit
#PFA#foodsafety#regulations@CS_Punjab@GovtofPunjabPK
Intensive actions against milk adulteration!
Food Safety Teams rigorously inspected various milk
shops, enforcing stringent quality standards.
Offenders are facing hefty fines and business
closures.
https://t.co/roAOYaCAi0
#PFA#inspection#regulations@CS_Punjab
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق بچوں کی اچھی صحت اور بہتر مستقبل کے لیے "ایٹ سیف کڈز کیمپین" کا آغاز
ایٹ سیف کڈز کیمپین کے تحت اساتذہ اور والدین کو صحت بخش خوراک کے چناؤ کی ٹریننگ دی جائے گی۔
https://t.co/1BEPpVeMit
#pfa#eatsafekids#campaign@GovtofPunjabPK@CS_Punjab
پنجاب فوڈ اتھارٹی جعلساز مافیا کیخلاف سرگرم!
فوڈ سیفٹی ٹیم کی وہاڑی میں واقع ملک فیکٹری پر کارروائی، دودھ فیکٹری سے 550 لٹر غیر معیاری ملاوٹی دودھ تلف، مشینری ضبط۔
https://t.co/1BEPpVeMit
#pfa#foodsafety#regulations@CS_Punjab
صحت مند بچے، روشن مستقبل کے ضامن!
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق بچوں کی اچھی صحت اور بہتر مستقبل کے لیے "ایٹ سیف کڈز کیمپین" کا آغاز
ایٹ سیف کڈز کیمپین کے تحت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں صحت بخش خوراک کے متعلق آگاہی دی جائے گی۔
https://t.co/1BEPpVeMit
@CS_Punjab
مضر صحت دودھ کی سپلائی کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!
ڈیری سیفٹی ٹیم کا رحیم یار خان میں دودھ بردار گاڑیوں کا معائنہ، 860 لٹر ملاوٹی دودھ تلف، ذمہ داران کو جرمانے عائد۔
https://t.co/druvawSUFR
#PFA#foodsafety#regulations@CS_Punjab
The Punjab Food Authority is actively taking measures to eradicate adulteration of milk.
Multiple inspections have been conducted across the Punjab to ensure compliance with high-quality milk standards.
https://t.co/1BEPpVeMit
#pfa#milksafety#regulations@CS_Punjab
ملاوٹی دودھ کا مکروہ دھندہ کرنیوالا مافیا بے نقاب!
ڈیری سیفٹی ٹیم کی حافظہ آباد میں دودھ بردار گاڑی کا معائنہ، ملاوٹ پر 1800 لٹر دودھ تلف۔
تفصیلات ویڈیو میں ۔۔
https://t.co/1BEPpVeMit
#pfa#foodsafety#regulations@CS_Punjab
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا رواں ماہ صوبہ بھر میں صحت بخش غذا کی یقینی فراہمی کے لیے گرینڈ ایکشن!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا پنجاب کے مختلف شہروں میں جعلسازوں کے خلاف مسلسل کارروائیاں، 5685 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ ۔۔
https://t.co/1BEPpVeMit
#pfa#foodsafety#regulations@CS_Punjab
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ کے وفد کی ہیڈ کوارٹرز پنجاب فوڈ اتھارٹی آمد!
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا انتظامی و عملی امور پر تبادلہ خیال۔ وفد کی جانب سے ادارے کے مؤثر اقدامات اور کارکردگی پر ستائش کا اظہار
https://t.co/1BEPpVeMit
#pfa#foodsafety#regulations@CS_Punjab
صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی فیصل آباد میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، فوڈ قوانین کی خلاف ورزی پر ناقص اشیاء تلف، 4 پوائنٹس کو بھاری جرمانے عائد۔
https://t.co/1BEPpVeMit
#pfa#foodsafety#regulations@CS_Punjab
Contributing to a healthier future, Punjab Food Authority is actively working across the province to advocate for milk free from adulteration, emphasizing improved quality and hygiene standards.
https://t.co/1BEPpVeMit
#PFA#MilkAdulteration#regulations@CS_Punjab