Hot, nutritious meals being served to 10000 kids at the government schools. The meals are carefully designed by nutritional experts to address stunting symptoms and deficiencies.
H.E Nguyen Tien Phong, the Ambassador Vietnam visited PFA office. He assured to work for boosting food exports from Pakistan to Vietnam. PFA is committed to promote safe and standardised food. PFA will also help resolve issue of sea food from Vietnam as per its Regulations.
محفوظ اور معیاری فوڈ کلچر کے فروغ کیلیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے پاکستان کے سب سے بڑے فوڈ ایکسپو 2023 کا انعقاد
معروف ٹیلی وژن ہوسٹ اور سینئر صحافی آفتاب اقبال کا فوڈ ایکسپو کے حوالے سے پنجاب کے عوام کیلئے خصوصی پیغام
@PFAHQOfficial@mudassrmalik1
@PFA_ADGops
@SouthPfa
Food Expo 2023
3 Nights
Three Great Concert
Free Entry
February 10,11,12
#pfa#pfafoodexpo2023#Lahore
Concert Passes will be available from the Punjab Food Authority Secretariat please contact the PFA S 03377777121
@PFAHQOfficial
ملاوٹی فوڈ دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملتان میں کارروائیاں، 1 ہزار 110 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کردیا گیا
@PFAHQOfficial
@PFA_ADGops
@SouthPfa@DCMultan
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملتان میں گندے انڈوں سے مضر صحت خوراک کی تیاری ناکام بنادی، پیپلز کالونی میں 2 ہزار سے زائد خراب انڈے موقع پر تلف، بیکری مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج
@PFAHQOfficial@shoaibjadun
@PFA_ADGops
@SouthPfa@DCMultan
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملتان میں گرائنڈنگ یونٹ پر کارروائی، 108 کلو رنگ ملی ملاوٹی سرخ مرچیں تلف، گرائنڈنگ یونٹ کی اصلاح تک پروڈکشن بند کردی گئی۔۔
@PFAHQOfficial@shoaibjadun
@PFA_ADGops
@SouthPfa@DCMultan
پنجاب فوڈ اتھارٹی صحت دشمن عناصر کیخلاف سرگرم عمل، ملتان میں پانی کا سیمپل فیل ہونے پر واٹر کی اصلاح تک پروڈکشن بند، مزید تفصیلات اے آر وائی نیوز پر۔۔
@PFAHQOfficial@shoaibjadun
@PFA_ADGops
@SouthPfa@DCMultan
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ملتان میں نہاری ہاؤس، چرغہ بروسٹ، فرائیڈ چکن پوائنٹس سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،فریزر میں مردہ مکھیاں، خوراک کی تیاری میں کھلے رنگ کی ملاوٹ، صفائی نہ ہونے پر بھاری جرمانے، 35 لٹر رینسڈ آئل تلف
@PFAHQOfficial@shoaibjadun
@PFA_ADGops
@SouthPfa@DCMultan
پنجاب فوڈ اتھارٹی آپریشنز ٹیموں کی ملتان میں کارروائیاں، مسری پتاشہ پروڈکشن یونٹس، پاپڑ فیکٹریز، بیکریز اور ریسٹورنٹس کو خوراک میں غیر معیاری اجزاء کی ملاوٹ، صفائی کے ناقص انتظامات پر جرمانے، ممنوعہ اجزاء تلف کردیے
@PFAHQOfficial@shoaibjadun
@PFA_ADGops
@SouthPfa@DCMultan
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملتان میں کارروائیاں،خوراک میں حشرات زدہ محلول کی ملاوٹ کرنے، پر 3 پاپڑ فیکٹریز کو جرمانے، بدبودار انڈوں کے استعمال پر بیکری کی اصلاح تک پروڈکشن بند کردی گئی،660 خراب انڈے، 430لٹر ناقص محلول تلف
@PFAHQOfficial@shoaibjadun
@PFA_ADGops
@SouthPfa@DCMultan
پنجاب فوڈ اتھارٹی صحت دشمن عناصر کیخلاف ان ایکشن، فوڈ سیفٹی ٹیم نے ملتان میں 500 کلو گرام غیر معیاری گلوکوز تلف کردیا، بیکری کو 40 ہزار جرمانہ عائد کردیا گیا۔
@PFAHQOfficial@shoaibjadun@SouthPfa@DcMultan
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملتان میں سپائسز یونٹ سے چائنہ نمک کی بڑی کھیپ پکڑلی، 1 ہزار 125 کلو چائنہ سالٹ ضبط کرلیا گیا، تھانہ ممتاز آباد میں فوڈ بزنس مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج۔
@PFAHQOfficial@shoaibjadun@SouthPfa@DCMultan
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملتان میں کارروائیاں، مرچوں میں رنگ کی ملاوٹ پر مصالحہ چکی کی پروڈکشن اصلاح تک بند، ایف آئی آر درج، معروف ریسٹورنٹس کو کھانوں میں گلی سڑی سبزیوں، چائنہ نمک کے استعمال اور صفائی کے ناقص انتظامات پر جرمانے عائد۔
@PFAHQOfficial@shoaibjadun@SouthPfa@DcMultan
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملتان میں مسری پتاشہ یونٹس،تکہ شاپس کی چیکنگ، مسری پتاشہ یونٹس کو خوراک کی تیاری میں رنگ کاٹ،نیل،کھلے رنک کی ملاوٹ، تکہ شاپس کو کھانوں میں چائنہ نمک کا استعمال، کیمیکل ڈرمز میں سٹوریج پر جرمانے کردیے
@PFAHQOfficial@shoaibjadun@SouthPfa@DCMultan