Hot, nutritious meals being served to 10000 kids at the government schools. The meals are carefully designed by nutritional experts to address stunting symptoms and deficiencies.
وزیر اعلی پنجاب کے فوڈ سیفٹی مشن کے تحت صحت مند پنجاب کی عملی تکمیل کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شاندار اقدام!
عوام الناس ، فوڈ بزنسز ، فوڈ ہینڈلرز کی آگاہی کیلئے بین الاقوامی سٹینڈرز کے مطابق ایس او
https://t.co/1BEPpVfk81
#PFA#inspection#regulation#foodsafety
فوڈ سیفٹی ٹیم کی لودھراں کے مضافاتی علاقوں میں کریانہ سٹورز سمیت متعدد بیکریز کی چیکنگ۔ بغیر لیبلنگ اور ممنوعہ اشیاء (چائنہ نمک) کی فروخت اور صفائی کے ناقص انتظامات پر فوڈ بزنس مالکان کو PFA ACT 2011 کے تحت جرمانے عائد جبکہ ممنوعہ چائنہ نمک موقع پر تلف۔
@PFAHQOfficial
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی لودھراں کے مضافاتی علاقوں میں سوئیٹس اینڈ بیکریز پر کاروائیاں۔ مٹھائی میں مردہ حشرات پائے جانے، مٹھائی کی تیاری میں ناقابلِ سراغ اجزاء کا استعمال، چوہوں اور حشرات کی روک تھام کے ناقص انتظامات پر فوڈ بزنس مالکان کو PFA ACT 2011 کے تحت جرمانے عائد۔
@PFAHQOfficial
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی لودھراں میں کریانہ سٹورز، ملک شاپس سمیت متعدد بیکری یونٹس پر کاروائیاں۔ کاروائیوں کے دوران زائد المعیاد کاربونیٹڈ مشروبات اور سنکیکس کی فروخت، دہی میں مردہ مکھیاں پائے جانے پر فوڈ بزنس مالکان کو جرمانے عائد۔ جبکہ زائد المعیاد اشیاء موقع پر تلف۔
@PFAHQOfficial
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی لودھراں اور کہروڑپکا میں بیکریز سمیت متعدد دودھ دہی کی دکانوں کی چیکنگ۔ دوران چیکنگ پراسیسنگ ایریا میں چوہوں کی موجودگی، فریزر میں مردہ مکھیاں پائے جانے ،دودھ میں پانی کی ملاوٹ،فیٹ اور قدرتی غذائیت کم ہونے پرفوڈ بزنس مالکان کو جرمانے عائد۔
@PFAHQOfficial
فوڈسیفٹی ٹیم کی ڈپٹی ڈائریکٹر(آپریشنز)کی سربراہی میں لودھراں میں سحری کےاوقات میں مختلف فوڈپوائنٹس کی چیکنگ۔ دوران چیکنگ آٹے میں زندہ حشرات پائے جانے،موقع پر کھلی مرچوں کا ٹیسٹ مثبت آنے پر فوڈ بزنس مالکان کو PFA ACT 2011 کے تحت جرمانے عائد۔جبکہ غیر معیاری کھلی مرچیں موقع پر تلف۔
فوڈ سیفٹی ٹیم کی لودھراں کے مضافاتی علاقوں میں کریانہ سٹورز کی چیکنگ۔ زائد المعیاد اشیاء، غیر معیاری کاربونیٹڈ مشروبات اور چائنہ نمک کی فروخت پر فوڈ بزنس مالکان کو PFA ACT 2011 کے تحت جرمانے عائد جبکہ زائد المعیاد و ممنوعہ چائنہ نمک اور غیر معیاری کاربونیٹڈ مشروبات موقع پر تلف۔
فوڈ سیفٹی ٹیمز لودھراں کی بیکریوں سمیت متعدد کریانہ سٹورز پر کاروائیاں۔ ناقابلِ سراغ مصالحہ جات اور ممنوعہ چائنہ نمک کی فروخت اور صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر فوڈ بزنس مالکان کو PFA ACT 2011 کے تحت جرمانے عائد جبکہ ممنوعہ چائنہ نمک موقع پر تلف۔
@PFAHQOfficial@SouthPfa
فوڈ سیفٹی ٹیموں کے لودھراں میں کریانہ سٹورز سمیت متعدد ریسٹورنٹس پر چھاپے۔ کچن ایریا میں مکھیوں کی بھرمار، جالے اور چوہوں کے فضلات پائے جانے، اشیاء خوردونوش پر ٹیگنگ نہ ہونے، حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر FBOs کو PFA ACT 2011 کے تحت جرمانے عائد۔
فوڈ سیفٹی ٹیمز کی لودھراں کے مضافاتی علاقوں میں کریانہ سٹورز سمیت متعدد میٹ شاپس پر کاروائیاں۔کاروائیوں کے دوران اشیاء پر لیبلنگ نہ ہونے،ممنوعہ اشیاء چائنہ نمک کی فروخت چوہوں کی روک تھام کے ناقص انتظامات اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر فوڈبزنس مالکان کو جرمانے عائد ۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی۔
چھمب موڑ پر کارروائی کے دوران سینکڑوں کلو گرام ملاوٹ شدہ سرخ مرچ ضبط کر لی گئی۔
تفصیلات ویڈیو میں
مردہ گوشت کا دھندہ کرنے والے سپلائر کے خلاف فوڈ سیفٹی ٹیم کی کاروائی
بابوصابو انٹرچینج پر مردہ گوشت لے جانے والی گاڑی پکڑلی ،14من وزنی مردہ جانور برآمد
عوام کو معیاری خوراک کی فراہمی کے لئے پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیمیں صوبہ بھر میں متحرک ہیں۔
@CS_Punjab@GovtofPunjabPK
پنجاب فوڈاتھارٹی لودھراں کےزیراہتمام فوڈسیفٹی کےحوالےسےGGHSدنیاپورمیں آگاہی سیمینارکاانعقادکیاگیا۔جس میں طلباء کو فوڈ سیفٹی،پراڈکٹ لیبلنگ پڑھنے اور سمجھنے، کاربونیٹڈ مشروبات اور متوازن غذا کے متعلق آگاہ کیاگیا۔
@muddassirmalik1@PFAHQOfficial
@PFA_ADGops
@SouthPfa
فوڈسیفٹی ٹیمز کی ڈپٹی ڈائریکٹر(آپریشنز)کی سربراہی میں لودھرں میں مختلف گرائنڈنگ یونٹس،کریانہ سمیت متعددفوڈپوائنٹس کی چیکنگ۔SOPsکی خلاف ورزی پرPFA ACT 2011کےتحت فوڈبزنس مالکان کو جرمانے عائد جبکہ زائدالمیعاد اشیاء موقع پر تلف۔
@muddassirmalik1
@PFA_ADGops
@PFAHQOfficial@SouthPfa
فوڈ سیفٹی ٹیمز کی لودھراں میں مختلف پولٹری شاپس سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس پر کاروائیاں۔حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر فوڈبزنس مالکان کوPFA ACT 2011کے تحت جرمانے عائد
@muddassirmalik1
@PFA_ADGops
@PFAHQOfficial@SouthPfa