کرشماتی فروٹ
بل پتھر
کاپی شدہ تحریر
جوڑوں کے درد والے حضرات کیلئے ایک مفید مشورہ
میری والدہ کو ایک مسئلہ در پیش ہوا۔ گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف pain killer دیئے گئے اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں گفتگو کی تو پتہ چلا کہ یہ arthritis ہے اور اس کا سوائے درد ختم کرنے والے کیپسولز کے کوئی علاج نہیں ہے بہت پریشانی ہوٸی اور ایک موقع ایسا آیا کہ درد کی گولیوں کا اثر ختم ہو گیا۔ میں والدہ صاحبہ کے درد کی وجہ سے بہت پریشان تھا کہ ایک دن والدہ صاحبہ نے مجھے کہا کہ اب میں اٹھ کر کھڑی بھی نہیں ہو سکتی اور زیادہ پریشانی ہوئی اور میں اسی پریشانی میں کچہری جا رہا تھا کہ مجھے راستے میں ریلوے کا ایک ملازم ملا جو ہمارے گھر سے تھوڑے فاصلے پر رہتا تھا۔ علیک سلیک ہوئی تو مجھے کہنے لگا آپ مجھے پریشان لگ رہے ہیں۔ میں نے اسے والدہ کے گھٹنوں کے درد کے بارے بتایا۔ اس نے مجھے کہا کہ یہ مرض مجھے بھی ہے مگر میں نے اس پر قابو پا لیا ہے اور یہ کہا کہ شام کو وہ ایک فروٹ لا کر دے گا اور طریقہ بھی بتائے گا۔ اس روز شام کو وہ مالٹے سے تھوڑے بڑے سائز کے چھ سات دانے ایک پھل کے لے آیا جو میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس نے اس کا نام بیل پتھر بتایا اور استعمال کا طریقہ یہ بتایا کہ ایک کلو فروٹ میں ایک پاو سوجی ڈالنی ھے فروٹ کو گراٸنڈ کرکے سوجی اور حسب ضروت گھی ملا کر ان کا حلوا بنانا ہے دن میں تین چار مرتبہ کھانا ہے اور رات ��و دو چمچ کھا کر سو جانا ہے۔ ہم نے اس کی ہدایات پر عمل کیا اور والدہ صاحبہ کا درد بھی غائب ھو گیا اس کے بعد ہمارے گھر سے کبھی وہ حلوہ ختم نہیں ہوا۔۔ جوڈیشل سروس کے دوران میری پوسٹنگ سرگودھا ہوئی تو میرے ایک دوست جو کہ محکمہ زراعت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے، کی والدہ کا یہی مسئلہ پتہ چلا تو میں نے اسے فروٹ کا بتایا۔ اس کی فرمائش پر میں نے اپنے شہر بھابڑہ سے وہ فروٹ منگوایا ۔ اس کا حلوہ بنا کر اس دوست کی والدہ کو دیا تو وہ جو ہر روز درد کا ٹیکا لگواتی تھی ٹھیک ہو گئی صرف اس دوائی سے جو میں نے گھر سے بنوا کر دی تھی۔ اس کے بعد اس دوست نے بتایا کہ اس فروٹ کو بل پتھر کہتے ہیں۔ یہ پرانے ریسٹ ہاؤسز میں کوئی نہ کوئی درخت مل جاتا ہے۔
تو ایک سرکاری وکیل کے والد صاحب کا علاج بھی اسی حلوے والی دوائی سے کیا تو وہ بھی ٹھیک ہو گیا حالانکہ انہوں نے آغا خان ہسپتال سے گھٹنے تبدیل کرانے کیلئے وقت بھی لے لیا تھا مگ�� اس دوا سے وہ بالکل ٹھیک ہو گئے۔
تو دوستو اس فروٹ کا نام بل پتھر ہے۔ گھٹنوں کے درد کی بیماری بھی عام ہو گئی ہے شائد اس پوسٹ سے کئی لوگوں کا بھلا ہو جائے۔ یہ فروٹ مالٹے یعنی اورنج سے تھوڑا سا بڑا اور بھاری ہوتا ہے مگر Arthritis یعنی گھٹنوں کے درد کا شافی علاج ہے۔ اگر کسی بھائی کو فروٹ نہ ملے تو مجھ سے رابطہ کرے واٹسپ نمبر 03023300795.
@DCFAPakistan سر اسے بیلگری کہا جاتا ہے بیل پتھر نہیں ہمارے پاس اس کے بے شمار درخت لگے ہوئے ہیں یہ فروٹ زیادہ تر انڈیا میں پایا جاتا ہے جبکہ کراچی میں بھی موجود ہے اگر کسی دوست کو چاہیے تو مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے ۔
@mubasherlucman He is a very much known business name in Rawalpindi - Sheikh Iftikhar & it isn’t a looted money.
But yes it was not as per rules of the state & might should be kept for tax evasion or something.
Pakistan skipper Babar Azam becomes the first player to win three ICC Men’s Player of the Month prizes with August triumph
Ireland’s Arlene Kelly is named Women’s Player of the Month
#BabarAzam#PCB#PakistanCricketTeam#PAKvIND#iPhone15Pro
آپ کو میں 20 ایسے کورسز بتاتا ہوں جو کہ دنیا کی 10 بہترین یونیورسٹیز سے ہیں اور بلکل مفت ہیں- آپ انکو پھیلائیں، خود کریں، بیوی بچوں کو کرائیں اور آنلائن جاب حاصل کریں- یہ میں نے دوسرے ٹویٹر اکائونٹز سے لئے ہیں-
20 FREE courses by the best universities to help you level up:
[🔖 Bookmark for later]
1. Introduction to Game Development
https://t.co/8oasbptTqe
2. Introduction to Computer Science
https://t.co/p0Ae4J0J2W
3. Introduction to programming with scratch
https://t.co/DIAjYYFCIu
4. Statistics and R
https://t.co/iYKC9rYSeR
5. Computer Science for business professionals
https://t.co/qCXoMfIYCk
6. Web Programming with Python and JavaScript
https://t.co/aR9jPrW7EI
7. Machine Learning Specialization
https://t.co/7a5slqCPbt
ڈرامہ بازی بند کیجئے،صرف واپڈا افسران نہیں،ججز ،فوجی افسران اور بیوروکریسی سے بھی مفت بجلی کی سہولت واپس لی جائے۔ٹیکس عام عوام دے اور آپ اشرافیہ کو نوازیں،یہ عوام اب چلنے نہیں دے گی۔
واپڈا افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرکے عوام کو لالی پاپ دینے کی کوشش کی جارھی ھے،حضور اٹھارہ لاکھ روپے تنخواہ لینے والے ججز کی مفت بجلی بھی ختم کریں،لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے فوجی افسران اور بیوروکریٹس کی بھی مفت بجلی ختم کریں،ان کو سستی گاڑیاں دیجئے ناکہ کروڑوں روپے کے ویگو ڈالے دیں۔ان سب کا اضافی پروٹوکول ختم کیجئے،پرائیویٹ پریکٹس کرنے والے ڈاکٹرز اور وکلا کو ٹیکسز کے دائرے میں لائیے،��ربوں روپے لگاکر چینلز بنانے والے سیٹھوں سے ٹیکسز کی وصولی کیجئے۔