We are carrying out our own construction projects.Air Craft Hangers, Tennis courts, Buildings renovation, interior designer, landscaping are ours speciality.
یہ اسی طرح ممکن ہے کہ تمام فارم 45 خود حامد میر صاحب کے پاس ہوں۔ ہماری تجزیہ کاری کی اصل پرابلم یہ ہے کہ کوئی تجزیہ کاروں سے یہ نہیں پوچھتا کہ تمہارے پاس یہ انفارمیشن کیسے آئی۔ حامد میر نے 857 حلقوں میں نوے ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنوں کے تمام فارم 45 کیسے مطالعہ کئے؟

@MI_Malik1609 بالکل صحیح کہا ہے ۔لوگ تو آج بھی ایسے ہی ووٹنگ کر رہے تھے جیسے گزشتہ چار پانچ سالوں میں ہوا ہی کچھ نہیں ۔مجھے لگتا ہے ابھی پاکستان پانچ دس سال جھٹکے کھاتا رہیگا۔