@ChotiSheikhni کموڈ ، مگر چھوٹے موٹے سٹول پاوں کے لیے
ورنہ تحقیق بتاتی کہ
خالی کموڈ الٹا نئی بیماریوں و پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا
Due to sitting posture
@Badass1ZQ1 کس نے مانگا ہے بھلا آپ سے شاہانہ اخراج
ہم فقیروں کو تو کافی ہے یہ چائے سگریٹ
نہ دعا دے نہ عیادت کو بھلے آئے کبھی
یار ہو ایسا کہ سگریٹ سے جلائے سگریٹ